قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز، ایبٹ آباد کی کوئٹہ کے خلاف آسان فتح
پاکستان کے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ' فیصل بینک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2011ء ' کے افتتاحی مقابلے میں ایبٹ آباد فالکنز نے کوئٹہ بیئرز کے خلاف با آسانی 72 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایک…