زمرہ محفوظات

جنوبی افریقہ

مرد درویش ہاشم آملہ ایک اور ریکارڈ کے قریب

جنوبی افریقہ عالمی کپ سے صرف چند ماہ قبل تیاریوں کے سلسلے میں آسٹریلیا کے دورے پر موجود ہے اور اب تک کھیلے گئے تین ایک روزہ مقابلوں کے بعد دو-ایک سے خسارے میں ہے ۔ تیسرے ایک روزہ میں آسٹریلیا نے جامع کارکردگی دکھا کر جنوبی افریقہ کو 73 رنز…

آسٹریلیا جامع کارکردگی کے بعد سیریز میں برتر مقام پر

آسٹریلیا نے عالمی کپ سے پہلے سخت ترین حریف کے خلاف اہم سیریز میں دو-ایک کی برتری حاصل کرکے ثابت کردیا ہے کہ اہم ٹورنامنٹ کے لیے اس کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ شکست نے اس کے حوصلے پست…

[ریکارڈز] سب سے کم اننگز میں 7 ہزار ون ڈے رنز

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ایک روزہ مقابلہ ہی جنوبی افریقہ کے لیے خاصا تشویشناک رہا کیونکہ عالمی کپ سے صرف تین ماہ کے فاصلے پر ایک اہم سیریز کا آغاز ہی شکست کے ساتھ ہونا جنوبی افریقہ کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ جن بلند حوصلوں کے ساتھ کپتان ابراہم…

آسٹریلیا کا بھرپور جواب، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر

آسٹریلیا نے باؤلنگ کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اب تین مقابلوں کی سیریز دو-دو سے برابر ہوگئی ہے اور 9 نومبر کو سڈنی میں ہونے والا تیسرا ٹی ٹوئنٹی فیصلہ کن ہوگا۔ ملبورن…

آسٹریلیا کو پھر شکست، جنوبی افریقہ نے پہلا ٹی ٹوئنٹی باآسانی جیت لیا

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلیا کی تمام اکڑفوں ٹیسٹ سیریز میں نکل گئی اور دونوں ٹیسٹ مقابلوں میں بدترین شکست کے بعد اب یہ حالت ہوگئی ہے کہ آسٹریلیا اپنے ہی ملک میں جنوبی افریقہ کو زیر نہ کرسکا اور پہلے ٹی…

جنوبی افریقہ غالب، نیوزی لینڈ چت

سیریز میں خسارے کے بعد جب نیوزی لینڈ کو سر دھڑ کی بازی لگانے کی ضرورت تھی، اس نے نہ صرف ہاشم آملہ جیسے پائے کے بلے باز کو زندگیاں دیں، بلکہ بیٹنگ نے بھی وہی کارکردگی دہرائی جو پچھلے مقابلے میں شکست کا سبب بنی تھی اور لیوک رونکی کی مزاحمت…

جنوبی افریقہ جیت گیا، رونکی کی شاندار اننگز گہنا گئی

کپتان ابراہم ڈی ولیئرز اور ژاں-پال دومنی کی 139 رنز کی ناقابل شکست رفاقت نے نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر لیوک رونکی کی شاندار اننگز کو گہنا دیا اور عالمی کپ کی تیاریوں کے لیے نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد جنوبی افریقہ نے پہلا ایک روزہ مقابلہ باآسانی 6…

بال ٹمپرنگ تنازعات، کرکٹ ساؤتھ افریقہ کا سخت رویہ اپنانے کا فیصلہ

عالمی درجہ بندی میں سرفہرست مقام حاصل کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کو کافی پاپڑ بیلنا پڑے ہیں، آخر گیند سے چھیڑچھاڑ کرکے اسے باؤلنگ کے لیے کارآمد بنانا کوئی آسان کام ہے؟ گزشتہ ایک سال میں دو پروٹیز کھلاڑی رنگے ہاتھوں بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے…

زمبابوے چت، جنوبی افریقہ فائنل میں

زمبابوے میں جاری سہ فریقی سیریز کے دوران آسٹریلیا کے خلاف 106 اور 126 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد فف دو پلیسی نے زمبابوے کے خلاف اہم مقابلے میں بھی 121 رنز بنا کر جنوبی افریقہ کو فائنل میں پہنچا دیا۔ آسٹریلیا گزشتہ مقابلے میں جنوبی…

معمر ترین کرکٹر نارمن گورڈن انتقال کرگئے

جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیندباز اور 100 سال کی طویل عمر پانے والے واحد کھلاڑی نارمن گورڈن چل بسے۔ 6 اگست 1911ء کو جنوبی افریقہ کی ریاست ٹرانسوال میں پیدا ہونے والے گورڈن واحد کھلاڑی تھے جنہوں نے دوسری جنگ عظیم سے پہلے کے زمانے میں…