سپر ایٹ ٹی 20، کئی اہم کھلاڑی شرکت نہیں کر پائیں گے
پاکستان کا سب سے بڑا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سپر ایٹ ٹی 20 نئے نام، نئے فارمیٹ اور نئے میدان میں 24 جون سے جلوہ گر ہو رہا ہے لیکن پاکستان کے مایہ ناز ترین کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔
ٹورنامنٹ میں گزشتہ سال کی سرفہرست 8…