بھارت انگلستان سیریز کے مقامات کا اعلان کر دیا گیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے رواں سال انگلستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے مقامات کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کولکتہ کے مشہور میدان ایڈن گارڈنز کو ایک ٹیسٹ، ایک ٹی ٹوئنٹی اور ایک ون ڈے کی میزبانی سے نوازا گیا ہے۔
بی سی سی آئی کی ٹور، پروگرام…