ٹیگ محفوظات

چیمپئنز ٹرافی 2013ء

چیمپئنز ٹرافی کے کپتان

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے رہ گئے ہیں ۔سال کے اس اہم ترین ٹورنامنٹ سے قبل جہاں شائقین کرکٹ ناخن چباتے نظر آ رہے ہيں، وہیں ذمہ داریوں کا ایک بھاری بوجھ ان 8 افراد کے کاندھوں پر بھی ہے، جو دنیا کی بہترین ٹیموں کے درمیان…

آسٹریلیا منہ کے بل زمین پر! 65 رنز آل آؤٹ

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ سے عین قبل اس بری طرح چت ہوگا، اس کا تصور کسی نے نہ کیا ہوگا، جبکہ بھارت، جس کے حوالے سے خدشات تھے کہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے ٹیم کے مورال کو سخت دھچکا پہنچایا ہوگا، دونوں وارم اپ…

چیمپئنز ٹرافی سے قبل چیمپئنز والی کارکردگی، پاکستان جنوبی افریقہ پر فتحیاب

پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف سخت جدوجہد کے بعد شائقین کرکٹ کے ماتھے پر ابھرنے والی شکنوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ مقابلے میں بہترین باؤلنگ، عمدہ فیلڈنگ اور شاندار بلے بازی نے اہم وارم اپ مقابلے میں پاکستان کو 7 وکٹوں…

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا بھارت پرغلبہ – قسط 1

کپتان بوجھل قدموں کے ساتھ اپنے باؤلنگ کے نشان تک پہنچا، یہ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل تو نہ تھا لیکن فائنل سے کسی طرح کم مقابلہ بھی نہیں تھا۔ سنچورین پارک کا میدان اور یکم مارچ 2003ء کی تاریخ، پاکستان نے 272 رنز کا مجموعہ اکٹھا کیا، لیکن بھارت…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

چیمپئنز ٹرافی ڈیڑھ ارب افراد دیکھ سکیں گے

اب جبکہ دنیائے کرکٹ کی آٹھ بہترین ٹیموں کے درمیان مقابلوں کے آغاز کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، بین الاقوامی کرکٹ کونسل اور اس کے نشریاتی رفیق اسٹار اسپورٹس ان مقابلوں کو 180 ممالک میں نشر کرنے کو یقینی بنانے کے لیے حتمی اقدامات اٹھا…

سعید اجمل لسی پراٹھوں سے محروم لیکن پرعزم

اپنی اسپن گیندبازی سے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچانے والے سعید اجمل سال کا سب سے اہم ٹورنامنٹ کھیلنے ملک سے روانہ تو ہو چکے ہیں، لیکن دل شکستگی کے ساتھ، کیونکہ بڑھتے وزن کے باعث انہیں ان تمام کھانوں سے روک دیا گیا ہے، جو ان کے من پسند کھابے…

کیا پاکستانی ٹیم واقعی انگلش کنڈیشنز سے مانوس نہیں؟

تقریباً دو ماہ کے طویل آرام کے بعد اب پاکستانی ٹیم انگلستان کے لیے پر تول رہی ہے جہاں اگلے ماہ سال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف چند ایک روزہ مقابلے اور پھر ٹورنامنٹ کے وارم اپ…

گریم اسمتھ زخمی، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ کپتان گریم اسمتھ بائیں ٹخنے میں انجری کے باعث اگلے ماہ شروع ہونے والے اہم ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق اسمتھ کچھ عرصے سے ٹخنے میں مسئلے کا شکار تھے اور پاکستان کے خلاف…

چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچز، پاکستان کا مقابلہ سری لنکا اور جنوبی افریقہ سے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2013ء سے قبل وارم اپ مقابلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ٹورنامنٹ کی دو مضبوط ٹیموں سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔ سالِ رواں کاسب سے بڑا ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی 6 سے 23…