ٹیگ محفوظات

چیمپئنز ٹرافی 2013ء

دورۂ جنوبی افریقہ کا تجربہ انگلستان میں کام آئے گا: مصباح

پاکستان کے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ حالیہ دورۂ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ذہنی طور پر مضبوط بنا دیا ہے اور یہی چیز چیمپئنز ٹرافی کے دوران مشکل کنڈیشنز میں ٹیم کے کام آئے گی۔ گو کہ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف…

[اعدادوشمار] سعید اجمل اور کرس گیل اعدادوشمار کے آئینے میں

حال ہی میں دنیا کے موجودہ نمبر ایک اسپنر سعید اجمل نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کرس گیل ان کے نشانے پر ہوں گے۔ تیز رفتار کرکٹ کے اس دور میں کسی بلے باز کے بارے میں ایسا بیان دینا بڑی ہمت اور حوصلے کی بات…

کرس گیل سے نہیں ڈرتا، وکٹیں اڑا دوں گا: سعید اجمل

کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا کر ویسٹ انڈیز کے کرس گیل باؤلرز کے لیے دہشت کی علامت بن گئے ہیں۔ سال کا اہم ترین ٹورنامنٹ یعنی چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے سے قبل طوفانی بلے بازی کا یہ مظاہرہ اچھے بھلے گیندبازوں کا پتہ پانی کر چکا ہے۔ شاید…

چیمپئنز ٹرافی 2013ء: تمام ٹیمیں اور مکمل شیڈول

2011ء ایک روزہ عالمی کپ کا سال تھا، 2012ء ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا اور 2013ء چیمپئنز ٹرافی کا سال ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ 'منی ورلڈ کپ' کے نام سے ایک ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کی حیثیت سے شروع ہوا اور اب آخری مرتبہ اگلے ماہ سے…

ویسٹ انڈیز کا انوکھا فیصلہ، چیمپئنز ٹرافی سے قبل ڈیرن سیمی قیادت سے محروم

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے لیے تمام ممالک اپنی ٹیموں کا اعلان کر چکے تھے اور محض ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کا انتظار باقی تھا۔ جتنی تاخیر سے ٹیم کا اعلان کیا گیا، وہ اتنا ہی حیرت انگیز بھی ہے کہ ویسٹ انڈیز نے اپنی ایک روزہ ٹیم کے لیے…

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی دستے کا اعلان، یووراج اور گمبھیر باہر

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی چیمپئن بھارت نے بھی اگلے ماہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم میں دو تجربہ کار کھلاڑی گوتم گمبھیر اور یووراج سنگھ شامل نہیں۔یوں بھارتی ٹیم سے سینئر کھلاڑیوں کے اخراج کا…

چیمپئنز ٹرافی: میزبان انگلستان نے بھی ٹیم کا اعلان کر دیا

طویل عرصے سے کوئی بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیتنے کی خواہش رکھنے والا انگلستان اب اپنے ہی میدانوں پر آخری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی کوشش کرے گا۔ اس مقصد کے لیے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے جس 15 رکنی دستے کا انتخاب کیا ہے اس میں ٹم…

چیمپئز ٹرافی: جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان، کیلس دستبردار

جیسے جیسے چیمپئنز ٹرافی قریب آتی جا رہی ہے، دنیائے کرکٹ کے اہم ممالک اپنی ٹیموں کا اعلان کرتے جا رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ نے سال کے اس اہم ترین ٹورنامنٹ کے لیے جس دستے کو منتخب کیا ہے اس میں آل راؤنڈر ژاک کیلس شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے…

سری لنکا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے مضبوط دستے کا اعلان کر دیا

سری لنکا نے چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے لیےاپنے مضبوط اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں مہیلا جے وردھنے، رنگانا ہیراتھ اور چناکا ویلیگیدرا کی واپسی ہوئی ہے۔ مہیلا جے وردھنے، جنہوں نے کچھ عرصہ قبل ہی ایک روزہ قیادت چھوڑی ہے، انگلی کی تکلیف…

وسیم اکرم کی تربیت صلاحیتوں میں اضافہ کرے گی: اسد علی

شاہد آفریدی، عمر اکمل، یونس خان، احمد شہزاد، سہیل تنویر، حماد اعظم اور عمر گل وہ نام ہیں جو مختلف وجوہات کی بنیاد پر سال کے اہم ترین ٹورنامنٹ کے لیے قومی دستے میں جگہ نہیں بنا سکے لیکن ان سب کے بجائے ایک 24 سالہ نوجوان اس اسکواڈ میں پہنچ…