ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

یہ 'پلے آف' کیا ہے؟

تمام نشیب و فراز عبور کرنے کے بعد بالآخر پاکستان سپر لیگ کے مقابلے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں تمام ٹیموں کی جانیں اٹکی ہوئی ہیں۔ پچھلے سال کی طرح پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی دونوں پوزیشنوں پر قبضہ جما لیا ہے اور یہی…

عالمی درجہ بندی، پاکستانی کھلاڑیوں کا نامہ اعمال

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر انفرادی عالمی درجہ بندی جاری کی گئی ہے جس میں اظہر علی اور یونس خان تو سرفہرست 10 بلے بازوں میں نظر آتے ہیں لیکن گیند بازوں میں ٹاپ 15 میں بھی کوئی شامل ہیں۔ یاسر شاہ اور وہاب ریاض بھی…

بہت برا ہوا، ہربھجن کے ساتھ

دیگر کئی کھیلوں کی طرح کرکٹ بھی ایک ایسا کھیل ہے جس کے نتائج خاصے غیر متوقع بھی نکل سکتے ہیں۔ بعض اوقات ظاہری اعداد و شمار یا عوامل کی بنیاد پر فتح کے بلند و بانگ بعد ازاں شکست کی خفت کو دگنا کردیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے ہربھجن سنگھ اور…

کرس گیل آ گیا میدان میں، ہو جمالو!

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کو بیٹنگ کے نرالے انداز اور 'انٹرٹیننگ' مزاج کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ محدود ترین فارمیٹ اور لیگز گیل کے مزاج کے عین مطابق ہیں۔ لیکن ایسے جارحانہ بلے بازوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس…

پی ایس ایل...کرکٹ سے بڑھ کر بہت کچھ!

حالات یقیناً بہتر نہیں ہیں کیونکہ ہر چند دن بعد ملک کے کسی نہ کسی حصے میں ہونے والے بم دھماکے،خود کش حملے معصوم لوگوں کو اُن کی زندگیوں سے محروم کررہے ہیں ا س لیے ان حالات میں فوری طور پر پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ممکن نہیں ہے…

یونس خان ٹیسٹ قیادت کے لیے تیار

اب جبکہ کرکٹ کیریئر کا آخری وقت آن پہنچا ہے اور 'خدا حافظ' کی آوازیں بھی سنائی دینے لگی ہیں تو مایہ ناز بلے باز یونس خان کے اندر ٹیسٹ دستے کی قیادت کی خواہش بیدار ہو گئی ہے۔ اس کا برملا اظہار موصوف نے گزشتہ دن ذرائع ابلاغ کے سامنے بھی کر…

"مصالحہ" ذرا تیز ہے بھائی!

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں اکثر میچز یکطرفہ ثابت ہوئے تھے جبکہ دبئی اسٹیڈیم کے خالی اسٹینڈز بھی منہ چڑاتے رہے اور پھر پی ایس ایل ٹو کا آغاز بھی سنسنی خیز انداز میں نہیں ہوسکا ۔یہی وہ پہلو تھا جو پاکستان کی لیگ کو بھرپور کامیابی سے…

اسپاٹ فکسنگ ایک اور ابھرتا ہوا ستارہ نگل گئی

تحریر: عمران صدیق اگست 2010ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری ٹیسٹ کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ابھرا ، جس نے ٹیم کو ہی نہیں بلکہ پوری قوم کو جنجھوڑ کر رکھ دیا۔ محمد عامر، محمد آصف اور کپتان سلمان بٹ کا نام سامنے آیا اور…

پی ایس ایل فائنل...لاہور میں میلہ؟

کل یہ فیصلہ ہوگیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا اور ایک فرنچائز کی جانب سے کچھ حیل و حجت کے بعد تمام فرنچائز مالکان نے لاہور میں فائنل کھیلنے کیلئے حامی بھر دی ہے اور پی ایس ایل کے چیئرمین نے وزیر اعظم، بری افواج کے…

"فیصلہ ہو گیا" پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا

جس فیصلے کا پوری قوم کو شدت سے انتظار تھا، بالآخر ہوگیا اور وہ بھی عوام کی خواہش کے عین مطابق۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور ہی میں کھیلا جائے گا۔ آج دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور پانچوں ٹیموں کے مالکان کے درمیان…