ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

ویوین رچرڈز پاکستان آنے کو تیار

ویوین رچرڈز ایک عظیم کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ملنسار اور زندہ دل شخصیت بھی ہیں۔ وہ پہلے سیزن سے پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہیں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے گرو کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ دوران میچ ویو کا جوش و جذبہ…

مصباح متاثر کن، انہیں دیکھ کر ہمت ملتی ہے: کرس گیل

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل جارحانہ بلے بازی کی عالمی علامت ہیں۔ "ورلڈ باس" کو مختصر ترین طرز کی کرکٹ کا سب سے موثر ہتھیار مانا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کرس گیل کی شمولیت منتظمین کا اولین ہدف ہوتی ہے۔ گیل ابتدا ہی سے…

’’چھوٹوز‘‘...بڑوں سے بھی آگے!

ٹی20نوجوانوں کا کھیل ہے...یہ ایسا بیان ہے جو ہر چند دن بعد سننے کو ملتا ہے لیکن پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ ختم ہونے کے بعد یہ بات بالکل سچ ثابت ہورہی ہے کیونکہ اس لیگ میں اب تک تمام ٹیموں نے چار چار میچز کھیل لیے ہیں مگر ان میچز میں بہت…

لہولہو...لہور!!

لاہور شہر کا طلسم مجھے حیرت زدہ کردیتا ہے کہ اس شہر میں کیسی کشش، جادواور رومان ہے کہ جو ایک مرتبہ اس شہر میں بس جائے اس کا یہاں سے جانے کو دل نہیں کرتااور جب لاہوریے لاہور کو ’’لہور‘‘ کہہ کر پکارتے ہیں تو زبان پر ایسی مٹھاس ڈیرہ جمالیتی ہے…

شرجیل اور خالد پر تاحیات پابندی کا خطرہ

تازہ ترین اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے پاکستان کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس ہنگامے کے دو مرکزی کردار شرجیل خان اور خالد لطیف فوری طور پر وطن واپس بھیج دیے گئے تھے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے اعترافِ جرم کرلیا ہے اور اب ہو سکتا ہے کہ ان پر…

عملیت پسندی کا فقدان

سنہ2010 میں جب اسپاٹ فکسنگ سکینڈل نے پاکستان کرکٹ کو اپنی لپیٹ میں لیا تو لاکھوں نہیں کروڑوں کرکٹ شائقین کی طرح مجھے بھی شدید صدمہ ہوا۔ اول اول تو اس خبر پر یقین کرنے کو جی نہ چاہتا تھا، پھر جب حقائق سامنے آتے گئے تو میری خواہش کے بر عکس…

طمانچہ!!

مجھے اس بات سے غرض نہیں ہے کس کھلاڑی نے کتنی کرپشن کی ہے اور اب مزید کتنے کھلاڑیوں کا نام اس اسکینڈل میں آئے گا۔ یہ بات بھی میری دلچسپی کا باعث نہیں ہے کہ ان کھلاڑیوں کو جرم ثابت ہونے پر کتنی سزا دی جاتی ہے مگر حیرت اُن لوگوں پر ہے جو…

پی ایس ایل میں فکسنگ اور میڈیا کی "اندھادھند فائرنگ"

مرض کی تشخیص اسے دبانے یا چھپانے سے کہیں زیادہ ضروری اور اہم ہوتی ہے اس لیے چاہے آپ کو پاکستان سپر لیگ 2017 کے دوسرے ہی دن اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا منظر عام پر آنا "رنگ میں بھنگ" کیوں نہ لگ رہا ہو، لیکن یہ اس گروہ اور ان شخصیات کے لیے بہت…

اب کھیل جمے گا!!

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن آج رات سے شروع ہوگا۔ ایک مرتبہ پھر ہونگی پانچ ٹیمیں، دبئی اور شارجہ کے میدان، شائقین کا جوش اور ولولہ، رنگ و نور کا سیلاب اور پاکستانی، انٹرنیشنل اسٹارز کے جھرمٹ میں ’’کھیل جمے گا‘‘! پاکستان سپر لیگ…

اظہر نے قیادت چھوڑ دی، سرفراز نئے کپتان

بالآخر اظہر علی نے بھی تسلیم کرلیا کہ وہ قیادت کے لیے 'مس فٹ' ہیں اور عین اس موقع پر جب سب کی نظریں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے آغاز پر ہیں، کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ اب ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد پاکستان کے نئے ایک روزہ کپتان بھی بن…