ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

"جادوگر" سعید اجمل نوحہ کناں

بین الاقوامی کرکٹ میں طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے پاکستانی گیند باز سعید اجمل مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد اب پھٹ پڑے ہیں، کہتے ہیں "مجھے اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی آخر چاہتی کیا ہے؟ آخر کھل کر کچھ بتاتے کیوں…

پاکستان سپر لیگ، ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان سپر لیگ اب تو ایک حقیقت بن کر سامنے آ چکی ہے، لیکن آغاز سے پہلے کسی کو یقین نہیں تھا کہ یہ لیگ ہو بھی پائے گی یا نہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کے انعقاد کے لیے بہت سی کوششیں ناکامی سے دوچار ہو چکی تھیں۔ سب سے پہلے ذکاء اشرف نے…

’’مرحومین‘‘ کی خدمات کا ’’اعتراف‘‘!!

بڑی قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں اور ان کی قدر کرتی ہیں کیونکہ آنے والی نسلوں کو اُن ہیروز کے کارناموں سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ میں بھی ایسے کئی گمنام ہیرو موجود ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر زیادہ نہ کھیلنے کے…

پاکستان سپر لیگ کی خوبصورت ٹرافی اور دیگر اعزازات

پاکستان سپر لیگ کے آغاز میں اب محض تین دن ہی رہ گئے ہیں اور یہ بہترین وقت ہے ٹیموں کو یاد دلانے کا کہ آخر انہیں جیتنا کیا ہے۔ پی ایس ایل 2 کی ٹرافی کی رونمائی دبئی میں کی گئی ہے جسے آسٹریا کے مشہور جوہری سواروسکی نے تیار کیا ہے۔ 50 ہزار…

پاکستانی لیگ میں غیر ملکی کپتان!

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا فائنل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ دوسرے ایڈیشن کیلئے انہی دو ٹیموں نے اپنے کپتانوں کو ’’برقرار‘‘ رکھا جبکہ دیگر تین ٹیموں نے ’’لوکل‘‘ کپتانوں کو ایک…

بگ تھری کے خاتمے کا فیصلہ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بالآخر اس نتیجے پر پہنچ گئی کہ بگ تھری جیسی اجارادارانہ سوچ پر مبنی نظام مزید نہیں چل سکتا اور مساویانہ سوچ ہی کرکٹ کی بہتری کے لئے ضروری ہے۔ آئی سی سی کے ورکنگ گروپ کی جانب سے بگ تھری کے خاتمے یعنی…

چار چاپلوس اور انضی کی دُکان!

کچھ دن پہلے لکھا تھا کہ ماضی میں میدان میں کارکردگی دکھانے کیساتھ ساتھ میدان سے باہر سلیکٹرز کو ’’سلام‘‘ کرنا بھی لازمی تھا تاکہ ٹیم میں واپسی ہوسکے جبکہ موجودہ دور میں کھلاڑی سوشل میڈیا پر اپنے حق میں ’’مہم‘‘ چلا کر بورڈ اور سلیکشن کمیٹی…

ہیروز کو عزت کب دیں گے؟

مجھے اس بات سے دلچسپی نہیں ہے کہ مصباح الحق مزید کتنا عرصہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں کیونکہ دوسرے کھلاڑیوں کی طرح مصباح الحق نے بھی ایک نہ ایک دن اس کھیل کو الوداع کہنا ہے اور جب بھی مصباح ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے تو یہ کوئی انوکھی…

زبانی جمع خرچ کا نیا ڈرامہ؟

پاکستان کرکٹ کی حالت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے اور تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی رینکنگ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون کا ’’گرز‘‘ پکڑنے والی ٹیم چند ہفتوں کے بعد چھٹے نمبر پر ’’بھٹک‘‘ رہی ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں…

[آج کا دن] ایسا پاک-بھارت مقابلہ جو ہمیشہ یاد رہے گا

پاک-بھارت ٹیسٹ تو اب بھولی بسری یادیں بن چکے ہیں ۔ اس صدی کے آغاز میں جب روایتی حریفوں کے تعلقات بحال ہوئے تو ہمیں کئی یادگار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ خاص طور پر جب بھارت نے آخری مرتبہ 2006ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا تو لاہور اور فیصل آباد…