ٹیگ محفوظات

یاد ماضی

تاریخ کا بدقسمت ترین کھلاڑی

دنیا کے ہر کام کی طرح کرکٹ میں بھی کوئی بہت کامیاب رہتا ہے اور کوئی بری طرح ناکام۔ کرکٹ کی ڈیڑھ صدی پر مشتمل تاریخ میں ایسے بہت سے حیران کن، دلچسپ یا افسوسناک لمحات آئے ہیں جنھوں نے بعض کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ کیا ہے۔ ان لمحات نے کسی…

ایک "تاریخی" فتح جس کا مزا کرکرا ہوگیا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہوا۔ شاید آسٹریلیا نے کبھی بارش ہونے اور اس سے میچ متاثر ہونے کی اتنی شدت سے تمنا نہیں کی ہوگی۔ لیکن اس کے باوجود میچ کا نہ صرف نتیجہ نکلا بلکہ چار ہی دن میں اختتام کو…

پاکستان-نیوزی لینڈ: دو یادگار مقابلوں کی کہانی

پاکستان کا اگلا، اور نسبتاً بڑا امتحان بس شروع ہونے ہی والا ہے۔ 17 نومبر سے کرائسٹ چرچ کے میدان پر پاک-نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ شروع ہوگا۔ دونوں ملکوں کی باہمی کرکٹ کی تاریخ 61 سال پرانی ہے اور اس کا آغاز اکتوبر 1955ء میں نیوزی لینڈ کے دورۂ…

صفر پر آؤٹ ہونے والا 'ہیرو'

آئیے ایک "انوکھے لاڈلے" کو یاد کرتے ہیں، قصہ تو تقریباً 17 سال پرانا ہے مگر کرکٹ کی دنیا میں آج بھی انفرادیت رکھتا ہے۔ آکلینڈ میں ایڈن پارک کا میدان تالیوں سے گونج رہا ہے مگر کس کے لیے؟ کیا کسی بلے باز نے سنچری بنا دی؟ نہیں، یا کسی گیند باز…

جب امپائر 'کالی آندھی' کی راہ میں حائل ہوگئے

کرکٹ کے میدان میں نیوٹرل یعنی غیر جانبدار امپائروں کے تقرر اور ٹیکنالوجی کے استعمال نے کئی مسائل کا خاتمہ کردیا ہے۔ ماضی میں’’امپائر تو ’اپنا‘ ہونا چاہیے‘‘ کا اصول عام تھا، یعنی جس ملک میں میچ کھیلا جارہا ہوتا تھا، امپائروں کا تعلق بھی وہیں…

"دھیما" آفریدی اور برق رفتار مصباح

کرکٹ میں ہر بلے باز کا ایک خاص انداز اور کھیلنے کا طریقہ ہوتا ہے۔ کوئی سست روی سے نہیں کھیل سکتا تو کسی کے لیے تیز بلے بازی مشکل ہی نہیں، ناممکن ہوتی ہے لیکن چند کھلاڑی ایسے باکمال ہوتے ہیں کہ مشکل صورت حال میں اپنے فطری انداز سے ہٹ کر ایسا…

جب اوپنر کی سنچری بھی بھارت کے کام نہ آئی

بات چاہے ٹیسٹ کی ہو یا ایک روزہ کی، یا پھر ٹی ٹوئنٹی کی ہی سہی، تمام طرز کی کرکٹ میں اوپنرز کا کردار بہت اہم اور کلیدی ہوتا ہے۔ کبھی کبھار تو اوپنرز کی کارکردگی دیکھ کر ہی کہہ دیا جاتا ہے کہ ٹیم جیتے گی یا ہارے گی۔ کیونکہ افتتاحی بلے بازوں…

جب پاکستان ایک روزہ میں نمبر ’ون‘ بنا!

پاکستان کی کرکٹ کس تیزی سے زوال پذیر ہوئی ہے، اس کا اندازہ صرف ایک ڈیڑھ دہائی قبل قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے لگایا جا سکتا ہے۔ آج پاکستان عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور ہوسکتا ہے کہ سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز میں شکست اسے اگلی…

سرزمین پاک پر پاکستان کی پہلی فتح

فضل محمود کی انگلستان میں شاندار کارکردگی نے انہیں 'اوول کے ہیرو' کا خطاب دیا، دنیا کے نقشے پر نمودار ہونے والی نئی ریاست پاکستان تو اب تک سمت کے تعین میں بھٹک رہی تھی لیکن پاکستان کرکٹ صحیح سمت میں رواں دواں تھی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ…

ٹیسٹ کرکٹ، پاکستان کی یادگار فتوحات (پہلی قسط)

سال 2014ء، مہینہ جنوری، تاریخ 16 اور مقام شارجہ، یہ پاکستان کرکٹ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں ایک نئی تاریخ رقم کی اور 300 سے زیادہ رنز کا ہدف محض 58 اوورز میں حاصل کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ روبہ…