ٹیگ محفوظات

ہملٹن ماساکازا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، زمبابوے کی قیادت ہملٹن ماساکازا کے سپرد

زمبابوے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے ان دو اراکین میں سے ایک ہے جنہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے مرکزی مرحلے کا حصہ بننے کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ سے گزرنا پڑے گا۔ ہانگ کانگ، اسکاٹ لینڈ اور افغانستان سے مقابلے جیتنے کے بعد اگر زمباوبے کی کارکردگی…

زمبابوے ایک اور اپ سیٹ کرنے میں ناکام

کامیابی کی راہوں پر پر شکست کا سامنا، اور پے در پے ناکامیوں کے بعد فتح کرکٹ کے کھیل کا حصہ ہے۔ جب تک حتمی نتیجہ نہ آئے کرکٹ جیسے کھیل میں کچھ کہنا ممکن نہیں ہوتا ہے کہ جیت کس کا مقدر بنے گی۔ آج زمبابوے کے ساتھ بھی کچھ یہی ہوا۔ ٹاس جیت کر…

ایک اور اپ سیٹ

معلوم ایسا ہوتا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں اب ہواوں کا رُخ کچھ تبدیل ہوگیا ہے، ایسے ایسے نتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ یقین کرنے سے پہلے کئی بار تصدیق کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ پہلے بنگلہ دیش نے پاکستان، بھارت اور جنوبی افریقہ کو شکست دے…

لاہور میں بلے بازوں کا دن، پہلا ایک روزہ پاکستان کے نام

بلے بازی کے لیے اتنی سازگار وکٹ کہ ایک ہی دن میں 709 رنز بن گئے اور صرف 8 وکٹیں گریں، اس صورتحال میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلا ایک روزہ جیتا جس کی سب سے خاص بات شعیب ملک کی سنچری کے ذریعے ایک روزہ میں واپسی اور دیگر بلے بازوں کی عمدہ…

پاکستان زمبابوے سے ہی کچھ سیکھ لے

خدشات اور توقعات کے عین مطابق عالمی کپ کے "سب سے بڑے مقابلے" میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی یعنی انگریزی محاورے کے مصداق "یہ بندر شانوں سے نہیں اترے گا"۔ 1996ء اور 2011ء کے مقابلے میں اس ہار کی شدت ضرور کم ہے کیونکہ یہ…

ملر اور دومنی نے زمبابوے کے بڑھتے حوصلے توڑ دیے

وارم-اپس میں شاندار کارکردگی کے بعد بلند حوصلہ زمبابوے نے عالمی کپ میں اپنے پہلے مقابلے میں دَم تو بہت لڑایا لیکن جنوبی افریقہ کے تجربے کے سامنے شکست کھا گیا۔ جس نے ڈیوڈ ملر اور ژاں-پال دومنی کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت 62 رنز سے مقابلہ…

وارم-اپ مقابلوں کا چوتھا دن: زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی شاندار کامیابیاں

عالمی کپ سے پہلے لہو گرمانے کے لیے کھیلے جانے والے وارم-اپ مقابلوں کے چوتھے دن دو انوکھے نتائج دیکھنے کو ملے، ایک تو نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو چت کیا تو دوسری جانب زمبابوے نے سری لنکا کو زیر کرکے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پاکستان نے…

سہ فریقی سیریز کا آغاز، آسٹریلیا زمبابوے پر غالب

مچل مارش اور گلین میکس ویل کی دھواں دار بیٹنگ نے آسٹریلیا کو سہ فریقی سیریز کے زمبابوے کے خلاف 198 رنز کی زبردست فتح دلا دی۔ ہرارے میں ہونے والے ٹرائی اینگولر سیریز کے پہلے میچ میں گلین میکس ویل اور مچل مارش نے صرف 54 گیندوں پر 109…

افغانستان کے ہاتھوں زمبابوے بھی ہار گیا، سیریز زندہ

افغانستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کے خلاف تیسرا ون ڈے جیت کر سیریز میں اپنے امکانات کو زندہ کردیا ہے۔ بلاوایو میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں افغانستان نے جاوید احمدی کی نصف سنچری اور آخری لمحات میں دولت زدران کے شاندار…

افغانستان زمبابوے سے دوسرا ون ڈے بھی ہار گیا

پاکستانی نژاد سکندر رضا کی پہلی ون ڈے سنچری کی بدولت زمبابوے نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میں باآسانی شکست دے کر چار مقابلوں کی سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ افغانستان نے 17 سالہ اوپنر عثمان غنی کی شاندار سنچری 256 رنز کا…