وارم-اپ مقابلے: جنوبی افریقہ، انگلستان کامیاب، نیوزی لینڈ بچ گیا
ایک طرف پاکستان نے بنگلہ دیش پر بمشکل قابو پایا تو عالمی کپ 2015ء کے دیگر وارم-اپ مقابلوں میں جنوبی افریقہ نے بھی ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دی ہے جبکہ انگلستان نے انتہائی یکطرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو چت کیا اور…