ٹوئٹر پر آئی سی سی کی بھیانک غلطی
بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ایک متنازع ری ٹوئٹ پر معافی طلب کی ہے۔
گزشتہ روز آئی سی سی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے "نرائن، نرائن" کے تبصرے کے ساتھ ایک وڈیو کو ری ٹوئٹ کیا گیا تھا جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو…