ٹیگ محفوظات

آئی سی سی

2 ہزار واں کرکٹ ٹیسٹ؛ تاریخ کی عظیم ترین الیون کا انتخاب

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 2 ہزار ویں مقابلے کا جشن منانے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ تاریخ کی عظیم ترین ٹیم تشکیل دینے کے لیے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو رائے دہی کے لیے طلب کیا ہے۔ انگلستان اور بھارت کے درمیان 21 سے 25 جولائی…

اب کیا ہوگا؟؟؟ آئی سی سی کے فیصلے کے بعد پی سی بی میں کھلبلی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت کئی دیگر بورڈز کی رائے کے برخلاف سالانہ کانفرنس کے بعد ممبر ممالک کے بورڈز میں سیاسی بنیادوں پر تقرریوں پر پابندی کا اعلان کیا تھا، یہ اعجازبٹ کے پی سی بی سمیت کئی ممالک کے لیے…

آئی سی سی کا سالانہ اجتماع، اہم ترین فیصلے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اجتماع 2011ء میں ہونے والے مختلف اجلاسوں کے بعد دنیا بھر میں کرکٹ کے فروغ اور انتظامات کے حوالے متعدد اہم فیصلے کیے ہیں جن میں ایک اہم ترین فیصلہ رکن بورڈز میں سیاسی مداخلت کو روکنا ہے۔ اس سلسلے…

آئی سی سی کا اہم سالانہ اجلاس 26 جون کو ہوگا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کااہم ترین سالانہ اجلاس 26 جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہو رہا ہے جس میں کھیل کے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق 26 اور 27 جون کو آئی سی سی چیف ایگزیکٹوز کمیٹی، 28 اور 29 جون کو آئی…

آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ کا اعلان کر دیا گیا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ 'آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ 2011-13ء' کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں آٹھ ٹیمیں شامل ہوں گی۔ افغانستان، کینیڈا، آئرلینڈ، کینیا، نیدرلینڈز، نمیبیا، اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات اگلے ماہ شروع…

ٹیسٹ ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی، آسٹریلیا پانچویں نمبر پر

ایشیز سیریز 2010-2011ء میں انگلستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کی ہزیمت نے اسے ٹیسٹ ٹیموں کی عالمی درجہ بندی (رینکنگ) میں پانچویں نمبر پر پہنچادیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے پانچویں ٹیسٹ میں انگلستان کی اننگ سے فتح کے بعد سیریز میں 3-1 کی شکست نے…

ورلڈکپ 2011ء: پاکستان کے 30 ممکنہ کھلاڑی

پاکستانی کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2011ء کے لیے پاکستانی ٹیم کی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2011ء میں شریک تمام ممالک کو 19 دسمبر 2010ء تک ممکنہ…