ٹیگ محفوظات

بھارت پاکستان ‏2012-13ء

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی تاریخ، پاکستان کی شکست سے عبارت

جس وقت کا سب کو انتظار ہے، وہ بس آیا ہی چاہتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا "کانٹے دار" مقابلہ کون جیتا ہے، یہی سوال اس وقت برصغیر کے ہر گھر اور گلی کوچے میں ہو رہا ہے۔ کوئی پاکستانی کی باؤلنگ دہشت سے خائف ہے تو کوئی بھارتی بلے بازوں کی مار کا…

آخری ون ڈے میں دھونی کو ایوارڈ کیوں دیا گیا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے و آخری ایک روزہ مقابلے میں بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کو مردِ میدان قرار دیے جانے کے فیصلے نے کئی شائقین و ماہرین کرکٹ کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ اُس روز گو کہ دھونی نے بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ رنز…

کیا پاک-بھارت تیسرا ون ڈے فکس تھا؟

میچ و اسپاٹ فکسنگ دنیا کے خوبصورت ترین کھیل کرکٹ کا وہ گھناؤنا روپ ہے، جو گزشتہ چند سالوں میں متعدد بار اس کھیل کے داغدار چہرے کو نمایاں کر چکا ہے۔ نتیجتاً جہاں چند کھلاڑیوں نے عبرتناک سزائیں بھی پائیں تو وہیں کئی شائقین کرکٹ کا دل کھیل سے…

دماغ کی بتی بجھ گئی، کلین سویپ نہ ہو سکا

16 اوورز میں 55 رنز درکار اور 7 وکٹ باقی، اس مقام سے دنیا کی جو واحد ٹیم میچ گنوا سکتی ہے، وہ ہے پاکستان! اور دہلی میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ بھارت نے پاکستانی بلے بازوں کی غائب دماغی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے حیران کن طور پر محض 167 رنز کے…

ناصر جمشید سعید انور کے نقش قدم پر!

بھارت میں پاکستان کی تاریخی فتح کا سب سے روشن پہلو اس کے نوجوان بلے باز ناصر جمشید کی زبردست فارم ہے، جو اب تک ہونے والے دونوں ایک روزہ مقابلوں میں سنچریاں داغ کر فتوحات میں کلیدی کردار ادا کر چکے ہیں اور اب اُن کی نظریں ایک عالمی ریکارڈ پر…

آ رہا ہے پاکستان ۔۔۔۔۔ آنے دو!!!

‏"یہ کپ کہیں نہیں جائے گا"، "انگریزوں کی بجا دی، بین!" کے بعد بھارتی ٹیلی وژن چینلوں کا یہ نیا شاہکار 'آنے دو!'۔ پاک بھارت سیریز کے لیے بھارتی ٹیلی وژن چینل کے بنائے گئے اشتہارات میں کپتان مہندر سنگھ دھونی سمیت دیگر کھلاڑی پاکستان کو

عظیم کھلاڑی چلے گئے، بھارت کو بحالی میں 10 سال لگ سکتے ہیں: انتخاب عالم

پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ انتخاب عالم نے کہا ہے کہ تین عظیم بلے بازوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب بھارت کو بحالی اور اس سطح کے کھلاڑیوں کو ڈھونڈنے کے لیے دس سال کا عرصہ درکار ہوگا۔ انتخاب، جو گزشتہ روز اُن 19 پاکستانی و بھارتی سابق…

بھارت چاروں شانے چت، پاکستان کی تاریخی سیریز جیت

سرزمینِ ہند پر پاکستان کی شاندار فتوحات کا سفر ایک تاریخی سنگ میل تک جا پہنچا ہے اور اس نے بالآخر عالمی ٹورنامنٹس میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پے در پے شکستوں کا بدلہ حریف کو خود اُسی کی سرزمین پر شکست دے کر لے لیا ہے۔ ناصر جمشید کی ایک…

[یاد ماضی] کولکتہ سے وابستہ پاکستان کی یادیں

بھارت کے میدانوں میں کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ یہ کسی زمانے میں ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم تھا لیکن اب تعمیر نو کے بعد گنجائش توکچھ کم ضرور ہوئی ہے لیکن یہاں کے تماشائیوں کی…

ناصر، جنید اور قسمت! پاکستان نے چنئی فتح کر لیا

پاک-بھارت سیریز کے ایک روزہ مرحلے کا پہلا ہی مقابلہ شاندار معرکہ آرائی کے بعد پاکستان کی فتح پر منتج ہوا اور پاکستان کی جیت کے بنیادی محرک یہ رہے: جنید خان کی طوفانی باؤلنگ، ناصر جمشید اور یونس خان کی شاندار بیٹنگ اور قسمت!جن کی بدولت…