ٹیگ محفوظات

بھارت پاکستان ‏2012-13ء

بھارت کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا موقع

پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی سیریز کا ٹی ٹوئنٹی مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا، اور دونوں ٹیمیں ایک، ایک مقابلہ جیتنے کے بعد کسی حد تک مطمئن ہو کر اگلے محاذ کی تیاریوں میں مشغول ہو گئی ہیں یعنی ایک روزہ مقابلوں کے لیے، جن کا آغاز 30 دسمبر…

”دوچار ہاتھ جب لب بام رہ گیا“ پاک-بھارت سیریز برابر

احمد آباد میں سیریز کے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا، لیکن یووراج سنگھ کی طوفانی بلے بازی فیصلہ کن عنصر ثابت ہو کر رہی اور بھارت 11 رنز سے مقابلہ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ احمد…

’کرکٹ روح کے منافی حرکت‘، ایشانت اور کامران پر جرمانے

پاک-بھارت اولین ٹی ٹوئنٹی میں اپنی تو تکار کے ذریعے بدمزگی پیدا کرنے والے بھارتی باؤلر ایشانت شرما اور پاکستانی بلے باز کامران اکمل پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی اننگز کے 18 ویں اوور میں اس وقت ماحول سخت…

ایشانت-کامران جھگڑا، کھلاڑی تناؤ بھری کیفیت میں پھٹ پڑے

اک صبر آزما و طویل انتظار کے بعد پاک-بھارت سیریز کا آغاز بہت ہی شاندار ماحول میں ہوا، 36 ہزار تماشائیوں سے بھرا میدان اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے چہروں سے عیاں تناؤ روایتی پاک-بھارت سیریز آغاز کا عکاس تھا، لیکن میچ کے اختتامی لمحات میں…

پاکستان کا دورۂ بھارت: فتح و شکست سے ماوراء

تحریر : سلمان غنی، پٹنہ، بھارت بھارت ۔پاک کے درمیان جاری تاریخی سیریز میں کون کس پر حاوی رہے گا،کس کے حصہ میں آئے گی شکست اور کون ہوگاسرخرو؟ رسوائیوں کا تاج کون پہنے گااور جیت کا سہرا سجے گا کس کے سر؟ان سوالات پر بحث اسی روز شروع ہو گئی…

بنگلور میں اعصاب شکن معرکہ، پاکستان فتح یاب

پانچ سال کے طویل عرصے کے بعد کھیلی گئی پہلی پاک-بھارت باضابطہ سیریز کا اولین معرکہ ہی اعصاب شکن ثابت ہوا جہاں آخری اوور میں شعیب ملک کے چھکے نے پاکستان کو فتح سے نوازا۔ شعیب کے علاوہ محمد حفیظ اور باؤلرز سعید اجمل، محمد عرفان اور عمر گل نے…

بھارتی بورڈ کی ہٹ دھرمی برقرار، خبر رساں اداروں کا بائیکاٹ جاری رہے گا

بین الاقوامی خبر رساں اداروں اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان معاملات بدستور حل نہیں ہو پائے اور یوں کوئی بین الاقوامی ادارہ پاک-بھارت سیریز کو کوریج نہیں دے گا۔ یہ تنازع گزشتہ ماہ بھارت-انگلستان ٹیسٹ سیریز کے آغاز پر…

طبل جنگ بچ چکا، پاکستان کے خلاف بھارتی دستوں کا اعلان

طبل جنگ بجنے لگا ہے اور بنگلور کے میدان میں پہلے معرکے کے لیے پاک و ہند اپنے اپنے شہ سواروں کو اکٹھے کرنے لگے ہیں۔ پاکستان کے سپاہی میدان میں پہنچ چکے ہیں جبکہ بھارت نے آج ان 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بھی کر دیا ہے جو چناسوامی اسٹیڈیم…

بھارت کی میزبانی کی خواہش، پاکستان کا دورۂ ویسٹ انڈیز دو حصوں میں منقسم ہونے کا امکان

بھارت کے خلاف رواں ماہ محدود اوورز کی سیریز سے جو ٹوٹا ہوا جو تعلق پھر استوار ہو رہا ہے، پاکستان اس کو طویل المیعاد بنیادوں پر قائم رکھنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان اگلے سال اگست میں بھارت کے خلاف ایک سیریزکھیلنے کا خواہاں ہے لیکن اس…

رحمٰن ملک کے بیانات پر بھارت سیخ پا، مختلف حلقوں کا پاک-بھارت سیریز منسوخ کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر داخلہ رحمٰن ملک کا دورۂ ہندوستان، دونوں ملکوں کے درمیان وسیع پیمانے پر تعلقات کو تو کیا بہتر لاتا، کرکٹ میں پگھلنے والی برف کو بھی ایک پھر جمانے کے قریب لے آیا ہے۔بھارت کے لیےنازک معاملہ پاکستان میں مذہبی جماعت لشکر طیبہ کے…