ٹیگ محفوظات

جسپریت بمراہ

عالمی درجہ بندی، بھارت پاکستان سے آگے نکل گیا

ورلڈ چیمپیئن انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں شاندار کامیابی بھارت کو ایک مرتبہ پھر رینکنگ میں اوپر لے آئی ہے۔ 108 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بھارت پاکستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ عالمی درجہ بندی میں یہ پوزیشن

انگلینڈ بھارت کے خلاف اپنے کم ترین اسکور پر ڈھیر

لگتا ہے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست نے انگلینڈ کے حوصلے پست کر دیے ہیں۔ اس کی "مہان" بیٹنگ لائن بھارتی باؤلرز کے ہاتھوں میں کھلونا بنی ہوئی ہے۔ ون ڈے سیریز کے آغاز ہی پر انگلینڈ بھارت کے خلاف اپنی تاریخ کے سب سے کم اسکور پر ڈھیر ہو گیا ہے۔

بوم بوم بمراہ! اسٹورٹ براڈ کو ایک اوور میں 35 رنز

انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2007ء کا وہ بدنامِ زمانہ اوور پھینکا تھا، جس میں بھارت کے یووراج سنگھ نے تمام چھ گیندوں پر چھکے لگائے تھے۔ ایک نئی تاریخ رقم ہوئی اور ساتھ ہی کروڑوں شائقین کو ایک ناقابلِ فراموش یاد نصیب ہوئی۔

بھارت، ایک سال میں آٹھواں کپتان

بھارت نے گزشتہ سال انگلینڈ کا دورہ کیا تھا۔ ابتدائی چار ٹیسٹ میں ‏2-1 کی برتری کے ساتھ ناقابلِ شکست مقام بھی حاصل کر لیا لیکن کووڈ-19 پھوٹ پڑا اور آخری و فیصلہ کن ٹیسٹ ملتوی ہو گیا۔ تقریباً 10 ماہ بعد اب پٹودی ٹرافی کا آخری ٹیسٹ

سری لنکا صرف 6 دن میں دونوں ٹیسٹ ہار گیا

بھارت اگر اپنی سرزمین پر کھیلے تو ویسے ہی خطرناک حریف بن جاتا ہے لیکن جب مقابلہ سری لنکا سے ہو تو خدشہ یہی تھا کہ سیریز یک طرفہ ہوگی۔ لیکن اتنی ون سائیڈڈ سیریز کی توقع کسی نے نہیں کی ہوگی۔ دو ٹیسٹ میچز صرف 6 دن میں مکمل اور بھارت ‏2-0 سے

سالا ایک نو بال اچھے بھلے باؤلر کو ……

یہ ایک حیران کن مقابلہ تھا، جنوبی افریقہ کو صرف 28 اوورز میں 202 رنز کے ہدف کا سامنا تھا اور 102 رنز پر ہی چار وکٹیں گر چکی تھیں، وہ بھی کس کی؟ آئیڈن مرکریم، ژاں-پال دومنی، ہاشم آملا اور اے بی ڈی ولیئرز کی۔ اب ایک اینڈ سے ڈیوڈ ملر اور دوسرے…

وسیم اور وقار "رول ماڈل" ہیں، جسپریت بمراہ

اسپن باؤلنگ میں روی چندر آشون اور تیز گیند بازی میں جسپریت بمراہ بھارت کے مضبوط ترین ہتھیار بن چکے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ بمراہ کی گیندابز صرف محدود اوورز کے مقابلوں تک محدود ہے جبکہ آشون کے لیے سارے میدان کھلے ہیں۔ 22 سالہ تیز گیندباز…