ٹیگ محفوظات

مارٹن کرو

تمام ملکوں کے خلاف سنچریاں، ولیم سن عظیم بلے بازوں کی فہرست میں

بلاوایو میں نیوزی لینڈ و زمبابوے کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ چھایا ہوا ہے، نہ صرف کپتان کین ولیم سن نے ایک ریکارڈ ساز اننگز کھیلی بلکہ ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے بھی سنچریاں بنائیں اور یوں پہلی اننگز میں مجموعہ 582 رنز تک پہنچا۔…

مارٹن کرو کی چند یادگار اننگز

ہر تاریخ ساز شخص اپنے عہد کا امین ہوتا ہے اور ایسے کسی فرد کے دنیا سے چلے جانے سے تلافی ممکن نہیں ہوتی۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز اور نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مارٹن کرو بھی ایسی ہی شخصیت تھے۔ اپنے عہد کے جانے مانے کھلاڑی تکنیکی لحاظ سے…

"غم گسار تھا، نہ رہا"

آج دنیائے کرکٹ افسردہ ہے۔ جدید کرکٹ میں نیوزی لینڈ کا پہلا 'لیجنڈری' بلے باز مارٹن کرو سرطان کے خلاف جنگ ہارتے ہوئے دنیا کو غمزدہ کرگیا۔ مارٹن کرو نے صرف 53 سال کی زندگی پائی اور اس مختصر زندگی میں بھی انہوں نے وہ سب کچھ پایا، جو ان کی…

مارٹن کرو چل بسے، دنیائے کرکٹ کو صدمہ

3 مارچ 2016ء کی صبح دنیائے کرکٹ میں اس افسوسناک خبر کے ساتھ طلوع ہوگی کہ نیوزی لینڈ کی تاریخ کے عظیم ترین بلے باز مارٹن کرو اب دنیا میں نہیں رہے۔ سرطان کے خلاف ان کی طویل جنگ بالآخر شکست پر منتج ہوئی۔ وہ گزشتہ تقریباً چار سال سے سرطان…

عالمی کپ 1992ء کی مکمل داستان، ایک دستاویزی فلم میں

عالمی کپ 1992ء آج تک صرف اس لیے یاد نہیں کیا جاتا کیونکہ یہ پاکستان جیتا تھا بلکہ جدتوں اور کئی انتظامی خوبیوں کی وجہ سے بھی اس ٹورنامنٹ نے نئے معیارات مرتب کیے۔ تاریخ میں پہلی بار کسی عالمی کپ ٹورنامنٹ میں رنگین ملبوسات استعمال کیے گئے،…

عظیم لیکن بدقسمت کھلاڑی جو عالمی کپ نہ جیت سکے

کرکٹ کے عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ میں پاکستان صرف ایک بار یہ ٹرافی جیت پایا ہے اور جن خوش نصیب کھلاڑیوں نے مارچ 1992ء میں ملبورن کے مقام پر یہ اعزاز حاصل کیا، ان میں سے ایک انضمام الحق بھی تھے۔ عالمی مہم کے مشکل ترین مرحلے پر انضمام الحق کی…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: ملتان کا سلطان

عالمی کپ 1992ء کے ابتدائی مقابلوں میں پے در پے شکستوں کے بعد جب پاکستان باہر ہونے کے بالکل قریب تھا، عمران خان کے "دیوار سے لگے شیروں" نے آخری کوشش کی اور آسٹریلیا، سری لنکا اور نیوزی لینڈ جیسے سخت حریفوں کو شکست دے کر سیمی فائنل تک پہنچ…

[ریکارڈز] برینڈن میک کولم کی تاریخ ساز اننگز

خود سے کئی درجے بلند ٹیم کے خلاف سیریز میں ایک-صفر کی ناقابل شکست بلکہ ناقابل یقین برتری اور اس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 192 رنز پر ڈھیر ہوجانا اور پہلی اننگز میں 246 رنز کا بھاری بھرکم خسارے کے دباؤ تلے 94 رنز پر 5 وکٹیں گنوا…

’’فورٹی...فورٹی‘‘

عالمی کپ 1992ء میں فیلڈنگ پر پابندیوں کے اوورز میں مار دھاڑ کا سلسلہ مارک گریٹ بیچ نے شروع کیا، اسی ٹورنامنٹ میں آف اسپنر دیپک پٹیل نے نئے گیند سے باؤلنگ کا خطرہ مول لیا اور ان تمام اختراعات کے پیچھے نیوزی لینڈ کے اس وقت کے کپتان اور مایہ…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 4

سوال: ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں کن کن میدانوں پر بنی ہیں؟ عادل رضا جواب: عادل آپ کا سوال بہت دلچسپ ہے اور بہت کم لوگ اس طرح کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کی میزبانی کا…