’محمد عامر کو سر پر نہ چڑھایا جائے، وہ ایک عام سے گیند باز ہیں‘، روہیت شرما
ایک طرف پوری دنیا ہے جو پاکستان کے نوجوان تیز گیند باز محمد عامر کی تعریف کرتے نہیں تھک رہی، اور پوری دنیا کیا؟ خود بھارت کے نمبر ایک بلے باز ویرات کوہلی کا حالیہ بیان سب کے سامنے ہے کہ جس میں انہوں نے عامر کو "ورلڈ کلاس" باؤلر قرار دیا…