ٹیگ محفوظات

محمد نبی

ایک روزہ کرکٹ پر ڈی ولیئرز اور عمران طاہر کا راج

پاکستان سپر لیگ نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر کافی پردے ڈال دیے ہیں لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے کسی بھی طرز کی عالمی درجہ بندی جاری ہوتے ہی صاف ظاہر ہو جاتا ہے کہ اس وقت ٹیم پاکستان کس مقام پر کھڑی ہے۔ 'ٹاپ ٹین' میں…

افغانستان زمبابوے کو روندتا ہوا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

محمد شہزاد کی اور طوفانی اننگز اور محمد نبی اور سمیع اللہ شنواری کی فیصلہ کن شراکت داری کے بعد جو کام رہ گیا تھا وہ گیندبازوں نے انجام دیا اور یوں افغانستان زمبابوے کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کرکے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اگلے مرحلے "سپر 10" میں…

افغانستان کی جامع کارکردگی، ہانگ کانگ چت

افغانستان نے ایک اور جامع کارکردگی پیش کرتے ہوئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے امکانات برقرار رکھے ہیں۔ ہانگ کانگ کے خلاف اپنے دوسرے مقابلے میں افغانستان نے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور اب زمبابوے کے خلاف اگلا…

پاکستان سپر لیگ کے 5 یادگار لمحات

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا پہلا سیزن اب اپنے فیصلہ کن موڑ پر آچکا ہے۔ یہ وہ لیگ تھی جس کے بارے میں خدشات کا ایک انبار تھا، لیکن دنیا نے دیکھا کہ اپنے ملک میں انعقاد نہ ہونے کے باوجود پی ایس ایل نے کامیابی کے ہر معیار کو عبور کیا۔ اِس…

گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا کرکٹ مقابلہ، کوئٹہ نے کمال کردیا

اتنی بار تو شاید گرگٹ بھی رنگ نہ بدلتا ہوگا کہ جتنی بار کوئٹہ-لاہور مقابلے نے رنگ بدلے کہ کبھی لاہور غالب تو کبھی کوئٹہ، لیکن جو جیتا وہ سکندر کے مصداق حتمی و فیصلہ کن ضرب کوئٹہ ہی نے لگائی کہ جس کے بیٹسمین محمد نبی نے آخری گیند پر درکار…

کیا افغانستان ایشیا کپ کی تاریخ دہرا پائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ میں متعدد مواقع پر جراتمندانہ کارکردگی پیش کرنے والا افغانستان عالمی کپ 2015ء میں بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنے والا ہے۔ گروپ 'اے' کے اس مقابلے میں افغانستان کی نگاہیں بنگلہ دیش کے خلاف اپنا عمدہ کھیل پیش کرے اور 'اپ…

افغانستان نے ایک اور تاریخ رقم کردی، زمبابو ے کے خلاف سیریز برابر

افغانستان نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ دنیائے کرکٹ میں اس کا مستقبل روشن ہے۔ باہمی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے اپنے پہلے ہی بین الاقوامی دورے پر اس نے آئی سی سی کے مکمل رکن زمبابوے کے خلاف چار مقابلوں کی سیریز برابر کر ڈالی حالانکہ…

ناقص فیلڈنگ مہنگی پڑ گئی، افغانستان تجربہ کار بھارت کو زیر نہ کر سکا

افغانستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں اپنے پہلے ہی معرکے میں ناقص فیلڈنگ کا خمیازہ میچ گنوانے کی صورت میں بھگتنا پڑا۔ بھلا خود ہی سوچئے کہ یووراج سنگھ، ویراٹ کوہلی اور سریش رینا جیسے جانے مانے بلے بازوں کو اننگز کے ابتدائی مرحلے ہی میں کیچ…

محمد نبی کی دلیرانہ اننگ بھی افغانستان کو فتح نہ دلا سکی، پاکستان 'اے' فتحیاب

افغانستان کے دورۂ پاکستان کا آغاز ہی شکست کے ساتھ ہوا ہے جو اسلام آباد میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان 'اے' سے 5 وکٹوں سے شکست کھا گیا۔ اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد افغانستان…