ٹیگ محفوظات

محمد شہزاد

پاکستان میں کھیلنے والے افغان کھلاڑی پر جرمانہ لگا دیا گیا

ایک کے بعد دوسرے مسئلے سے دوچار ہونے والے افغان وکٹ کیپر محمد شہزاد ایک مرتبہ پھر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں اور اس بار انہیں 3 لاکھ افغانی یعنی تقریباً 5 لاکھ پاکستانی روپے کا جرمانہ دینا پڑے گا کیونکہ وہ بغیر اجازت کے ایک…

افغانستان بھی ورلڈ کپ 2019ء میں پہنچ گیا

ویسٹ انڈیز کے بعد افغانستان نے بھی عالمی کپ 2019ء تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ اپنے آخری مقابلے میں افغانستان نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آئرلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 209 رنز بنائے۔ آئرش بلے باز…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016: سب کو حیران کردینے والے پانچ کھلاڑی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کا تقریباً نصف سفر مکمل ہوچکا ہے۔ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والی ٹیمیں بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں نامور کھلاڑیوں نے یقیناً شاندار کھیل پیش کیا مگر ساتھ ہی کچھ ایسے غیر معروف…

جنوبی افریقہ 'بلند حوصلہ' افغانستان پر قابو پانے میں کامیاب

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء میں ممکنہ حد تک بدترین آغاز کے بعد بالآخر جنوبی افریقہ نے افغانستان پر قابو پا کر اپنی پہلی کامیابی حاصل کر ہی لی ہے۔ پھر بھی افغانستان نے جس طرح جم کر 'پروٹیز' کا مقابلہ کیا، اس نے دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا…

افغانستان کی جامع کارکردگی، ہانگ کانگ چت

افغانستان نے ایک اور جامع کارکردگی پیش کرتے ہوئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے امکانات برقرار رکھے ہیں۔ ہانگ کانگ کے خلاف اپنے دوسرے مقابلے میں افغانستان نے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور اب زمبابوے کے خلاف اگلا…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کا فاتحانہ آغاز

افغانستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کے پہلے مرحلے میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو 14 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اس کامیابی میں مرکزی کردار وکٹ کیپر محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ اور کپتان اصغر ستانکزئی کی ذمہ دارانہ نصف سنچری کا رہا کہ…

انضمام کا افغانستان ’سرخرو‘ ہوگیا

جب دنیائے کرکٹ کی دو بڑی قوتیں انگلستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن میں مدمقابل تھیں تو عین اُسی وقت شارجہ میں زمبابوے اور افغانستان پانچویں، آخری اور فیصلہ کن مقابلے میں آمنے سامنے تھے۔ اس مقابلے میں ہر وہ عنصر شامل تھا، جو…

افغانستان نے تمام کسریں ہانگ کانگ سے نکال لیں

ابتدائی مقابلے میں میزبان بنگلہ دیش کے خلاف مایوس کن کارکردگی کے بعد افغانستان نے تمام کسریں ہانگ کانگ سے نکالیں اور محمد شہزاد اور شفیق اللہ کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 154 رنز کا ہدف 18 اوورز میں صرف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔…