ہیرو: صہیب مقصود، ولن: محمد حفیظ اور کالی بلی
پاک-جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کا فیصلہ محض 4 مقابلوں ہی میں ہوگیا۔ پاکستان پہلے اور چوتھے ون ڈے میچ میں 'دوچار ہاتھ جب لب بام رہ گیا' کے مصداق شکست سے دوچار ہوا اور اگر ایسا نہ ہوتا تو شاید سیریز کا نتیجہ الٹ ہوتا یعنی 4 مقابلوں کے بعد 3-1…