جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز پاکستانی ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔
سلیکشن کمیٹی نے عمر اکمل اور وہاب ریاض کو ایک مرتبہ پھر طلب کیا ہے۔ یوں عمر اکمل کے بارے میں تمام خدشات کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ ماہ…