ٹیگ محفوظات

پاکستان جنوبی افریقہ 2013ء

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹونٹی مقابلوں پر مشتمل سیریز

وکٹیں گنوانے والے بلے بازوں سے سختی سے پیش آئیں: آفریدی کا مصباح کو مشورہ

پاکستان میں جس طرح ہر معاملے میں لوگوں کی دو انتہائی آراء ہوتی ہیں، بالکل ویسا ہی معاملہ کرکٹ کا ہے۔ شاہد آفریدی کو پسند کرنے والے مصباح الحق کے کھیلنے کے انداز کو نہیں دیکھنا چاہتے اور مصباح کی ذمہ داری بلے بازی کے شائق آفریدی کی جلدی بازی…

جنوبی افریقہ کی جانب سے مضبوط ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف اگلے ماہ دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی سیریز کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ دو ٹیسٹ اور 5 ایک روزہ مقابلے کے کھیلنے کے بعد دونوں ٹیمیں اگلے ماہ کے اوسط میں کرکٹ کی مختصر ترین طرز میں آمنے…

شاہد آفریدی کا ہدف: جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری

پاکستان کے برق رفتار بلے باز شاہد خان آفریدی نے اس مرتبہ جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ مقابلوں میں سنچری کو اپنا ہدف بنا لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں وہ پروٹیز کے خلاف اپنے کیریئر کی پہلی ون ڈے سنچری بنانے میں کامیاب…

پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان و جنوبی افریقہ کی تیاریاں کل سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ دونوں نے سائیڈ میچز میں اپنی اپنی صلاحیتوں کو پرکھ لیا، خامیاں اور خوبیاں بھی دیکھ لی گئی ہیں اور اب ایک دوسرے کے خلاف حکمت عملی طے کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے کل سے دونوں ٹیمیں ایک مرتبہ…

پاک-جنوبی افریقہ سیریز: ایک مایوس کن سال میں امید کی آخری کرن

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے ایک مایوس کن سال اپنی آخری سہ ماہی میں داخل ہو چکا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف تین-صفر کی ہزیمت اور پھر زمبابوے کو شکست دینے میں ناکامی کے بعد شکستہ حوصلوں کے ساتھ پاکستان اب ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک کے سامنے…

پاکستان نے پریکٹس میچ میں عرب امارات کو زیر کرلیا

عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ کا مقابلہ کرنے سے قبل 'لہو گرم' کرنے کے لیے کھیلے گئے متحدہ عرب امارات کے خلاف دو روزہ مقابلے میں پاکستان نے 127 رنز سے فتح حاصل کرلی۔ ابوظہبی میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے 317 رنز کے جواب میں…

[باؤنسرز] مشکل فیصلے سلیکشن کمیٹی کے بس کا روگ نہیں

پریکٹس میچ کے آخری دن بقیہ تین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرکے جنوبی افریقہ کیخلاف 15رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو مکمل کردیا گیا ہے۔احمد شہزاد اور شان مسعود کے درمیان اوپننگ پوزیشن پر خرم منظور کا ساتھی بننے کیلئے ’’ٹائی‘‘ تھی مگر سہ روزہ میچ میں…

سائیڈ مقابلہ بے نتیجہ، پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان 'اے' اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ روزہ مقابلہ بلے بازوں کے نام رہا اور بغیر کسی نتیجے تک پہنچے اختتام پذیر ہوا لیکن مہمان بلے بازوں نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ شارجہ کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے تین روزہ…

ٹیسٹ اسکواڈ میں احمد شہزاد، شان مسعود اور اسد شفیق شامل

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنے 12 رکنی دستے میں مزید تین کھلاڑیوں کو شامل کردیا ہے۔ سہ روزہ سائیڈ میچ میں حصہ لینے والے اوپنرز احمد شہزاد اور شان مسعود اور اسد شفیق کو بقیہ تین جگہیں پر کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔…

نوجوان اوپنرز کے سر پر لٹکتی تلوار!

مجھے یاد ہے کہ 1997-98ء میں جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان کے موقع پر سائیڈ میچ میں عامر سہیل کی کپتانی میں کراچی کے ایک غیر معروف اوپنر علی نقوی کو موقع دیاگیا جس نے اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسری اننگز میں سنچری اسکور کرڈالی۔ یہ…