ٹیگ محفوظات

عالمی درجہ بندی

باؤلرز پر سعید اور آل راؤنڈرز پر حفیظ کی بادشاہت

بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتح پاکستانی کھلاڑیوں کو عالمی درجہ بندی میں خوب فائدہ پہنچایا ہے اور سعید اجمل پاکستان کی تاریخ کے تیسرے گیند باز بن گئے ہیں جنہوں نے 800 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کیے جبکہ محمد حفیظ آل راؤنڈرز کی فہرست میں…

بھارت کے پاس عالمی نمبر ایک بننے کا موقع

پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی سیریز کا ٹی ٹوئنٹی مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا، اور دونوں ٹیمیں ایک، ایک مقابلہ جیتنے کے بعد کسی حد تک مطمئن ہو کر اگلے محاذ کی تیاریوں میں مشغول ہو گئی ہیں یعنی ایک روزہ مقابلوں کے لیے، جن کا آغاز 30 دسمبر…

[عالمی درجہ بندی] مائیکل کلارک نمبر ون ٹیسٹ بیٹسمین بن گئے

قابل رشک فارم میں موجود آسٹریلوی قائد مائیکل کلارک دنیا کے بہترین بلے بازوں کی درجہ بندی میں نمبر ایک پر آ گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ایڈیلیڈ میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں ڈبل سنچری داغ کر تاریخ میں اپنا نام امر کروانے والے کلارک کو…

نمبر ایک کی چو مکھی جنگ کا آغاز

ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ آسٹریلیا کے خلاف اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے تو وہیں کل یعنی جمعرات سے بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں نمبر ون پوزیشن دو مزید امیدوار بھی میدان میں اتریں گے یعنی بھارت اور انگلستان۔ دونوں ٹیمیں…

محمد حفیظ ایک روزہ کے نمبر ایک باؤلر بن گئے

پاکستان کے اوپننگ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے 2011ء میں کیلنڈر ایئر میں ایک ہزار رنز بنانے کا کارنامہ انجام دیا اور پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا اور رواں سال انہوں نے گیند بازی میں مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرنے کے بعد بالآخر اک ایسا…

جنوبی افریقہ کی نظریں ”آل راؤنڈ نمبر ون“ بننے پر

جنوبی افریقہ جس سنہرے موقع کی منتظر تھی، وہ بالآخر آن پہنچا ہے کہ وہ کل سے شروع ہونے والی ایک روزہ سیریز میں انگلستان کو شکست دے کر تاریخ کی پہلی کرکٹ ٹیم بن جائے جو تینوں طرز کی کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن کی حامل ہو۔ جنوبی افریقہ نے چند روز…

جنوبی افریقہ ٹیسٹ کا نیا عالمی نمبر ایک بن گیا

جنوبی افریقہ نے انگلستان کو اسی کی سرزمین پر 2-0 کی تاریخی شکست سے دوچار کرتے ہوئے میزبان کی دنیائے کرکٹ پر ایک سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا اور اب خود ٹیسٹ کی درجہ بندی کا نمبر ایک ملک بن چکا ہے۔ لارڈز کے تاریخی میدان میں پیر کے…

ون ڈے کرکٹ پر آسٹریلیا کی بادشاہت کا مکمل خاتمہ، انگلستان نیا نمبر ون

بالآخر دنیائے کرکٹ پر آسٹریلیا کی بادشاہت کے خاتمے کا باضابطہ اعلان ہو گیا۔ پہلے ٹیسٹ، پھر ٹی ٹوئنٹی اور اب وہ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں بھی اپنی سرفہرست پوزیشن سے محروم ہو چکا ہے۔ اک ایسا درجہ جس پر وہ گزشتہ تین سالوں سے قابض تھا نہ…

انفرادی درجہ بندی، جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کا قبضہ

اوول میں تاریخی فتح سے جہاں جنوبی افریقہ کی عالمی نمبر ایک بننے کی خواہش کو زندگی ملی ہے وہیں شاندار انفرادی کارکردگی کی بدولت عالمی درجہ بندی میں پروٹیز کھلاڑیوں بھی ترقی کی منازل طے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اندازہ لگائیے، تازہ ترین عالمی…

عالمی درجہ بندی میں سالانہ اپ ڈیٹ، پاکستان چوتھے نمبر پر

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے سالانہ ٹیسٹ چیمپئن شپ اپ ڈیٹ نے عالمی درجہ بندی کا منظرنامہ ہی بدل دیا اور چند روز قبل جہاں سرفہرست انگلستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان محض ایک پوائنٹ کا فرق تھا، اب وہ بڑھ کر 9 پوائنٹس کا ہو چکا ہے جبکہ آسٹریلیا…