ٹیگ محفوظات

عالمی درجہ بندی

عالمی درجہ بندی: پاکستان کے پاس دوسری پوزیشن ہتھیانے کا نادر موقع

محدود اوورز کے مرحلے میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کے پاس تمام تر ’گناہوں‘ کا ازالہ کرنے کا موقع ہے۔ جمعے سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی پاکستان کو ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں ترقی کی راہ پر ڈال سکتی ہے۔ بین…

ایک روزہ میں سرفہرست آسٹریلیا کے لیے شیلڈ اور پونے دو لاکھ ڈالرز کا انعام

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہارون لورگاٹ نے سال بھر ایک روزہ کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست رہنے پر آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم کو ’آئی سی سی او ڈی آئی شیلڈ‘ اور ایک لاکھ 75 ہزار ڈالرز کے نقد انعام سے نوازا ہے۔ کرک…

ایک روزہ درجہ بندی: پاکستان کے پاس چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے اور پانچ مقابلوں کا یہ سلسلہ عالمی درجہ بندی میں دونوں ٹیموں کے درمیان رسہ کشی کا بھی فیصلہ کرے گا۔ اس وقت ایک روزہ عالمی درجہ بندی میں پاکستان چھٹے جبکہ سری…

نمبر ون رہنے کے لیے انگلستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف لازماً فتح درکار

انگلستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز کل (جمعرات) سے لندن کے تاریخی میدان لارڈز سے ہو رہا ہے اور حالیہ ٹیسٹ مقابلوں میں آسٹریلیا کے خلاف توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھانے والے ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلستان کو لازماً…

کیا پاکستان واقعی ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک بن سکتا ہے؟

آجکل پاکستانی ذرائع ابلاغ میں ایک خبر بڑی شد و مد کے ساتھ پھیلائی جا رہی ہے کہ پاکستان سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھاری مارجن سے جیت کر درجہ بندی میں عالمی نمبر ایک بن سکتاہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اگر ویسٹ انڈیز انگلستان کو 1-0 سے بھی شکست…

عالمی درجہ بندی: عمر اکمل سرفہرست 10 بلے بازوں میں، شکیب سرفہرست آل راؤنڈر

ایشیا کپ 2012ء اور آسٹریلیا-ویسٹ انڈیز یادگار سیریز کے خاتمے کے بعد عالمی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جن میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا آل راؤنڈرز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا اور پاکستان کے عمر اکمل کا ایک مرتبہ پھر…

عالمی درجہ بندی: پاکستان ترقی کے مواقع سے محروم، سری لنکا کی پرواز جاری

جب پاکستان اور انگلستان کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغاز ہوا تھا تو بیشتر ماہرین کرکٹ ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کی حالیہ شاندار کارکردگی اور انگلستان کی پے در پے شکستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ توقع کر رہے تھے کہ پاکستان ٹیسٹ کی طرح ایک روزہ…

عالمی درجہ بندی: پاکستان کلین سویپ کے باوجود پانچویں پوزیشن پر

عالمی نمبر ایک انگلستان کے خلاف سیریز میں پاکستان کلین سویپ کرے گا؟ یہ بھلا کس نے سوچا ہوگا۔ لیکن اتنے عظیم کارنامے کے باوجود اس فتح کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ پاکستان کو عالمی درجہ بندی میں کوئی ترقی نہیں ملی اور نہ ہی انگلستان کی ٹیم…

پاکستان نیا اسپن پاور ہاؤس؟ عبد الرحمن بھی ٹاپ ٹین میں شامل

عرب امارات کے صحراؤں میں انگلستان کے خلاف شاندار فتح پاکستان کی اسپن جوڑی کو دنیا کے 10 بہترین گیند بازوں کی فہرست میں لے آئی ہے۔ سعید اجمل جو پہلے ٹیسٹ کے بہترین گیند بازوں کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر تھے، ابوظہبی ٹیسٹ میں 7 وکٹیں حاصل…

ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی، پاکستان پانچویں نمبر پر آ گیا

پاکستان کو سال بھر کی محنتوں کا معمولی سا ثمر بالآخر مل گیا کہ وہ دو سال کے طویل عرصے کے بعد عالمی درجہ بندی میں ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ سال 2011ء میں صرف ایک ٹیسٹ میچ میں شکست اور متعدد سیریز جیتنے کے بعد پاکستان درجہ بندی میں پانچویں…