ٹیگ محفوظات

ریکارڈز

[ریکارڈز] جوس بٹلر تیز ترین سنچری بنانےوالے انگلش بیٹسمین

لارڈز کے میدان پر جوس بٹلر کو دھواں دار بیٹنگ کرتے دیکھنا لندن شہر کے تماشائیوں کے لیے ایک یادگار نظارہ تھا۔ افسوسناک امر یہ رہا کہ ایسی باری شکست خوردہ قرار پائی اور سری لنکا نے مقابلہ 7 رنز سے جیت لیا۔ گو کہ یہ نتیجہ سیریز کو زندہ رکھنے…

[ریکارڈز] ون ڈے تاریخ کے کم ترین مجموعے

سن 2012ء کے اوائل میں جب سری لنکا جنوبی افریقی سرزمین پر پہنچا اور پہلے ایک روزہ مقابلے کے لیے پارل کے بولینڈ پارک میں 302 رنز کا تعاقب شروع کیا تو اس کے بلے بازوں کے پاس جنوبی افریقہ کی تباہ کن باؤلنگ کا کوئی جواب نہ تھا۔ پوری ٹیم اپنی…

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی کی بہترین باؤلنگ کارکردگی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایسی طرز ہے جس میں محض ایک ، دو اوور کھیل کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ جیسا کہ گزشتہ روز رنگانا ہیراتھ کے 3 اوورز نے نیوزی لینڈ کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات کا خاتمہ کیا۔ صرف 3.3 اوورز میں 3 رنز دے کر 5 وکٹیں…

[ریکارڈز] احمد شہزاد، ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی

احمد شہزاد نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اہم مقابلے میں بنگلہ دیش کے خلاف 111 رنز کی یادگار اننگز کھیل کر نہ صرف پاکستان کو ایک بڑے مجموعے تک پہنچایا بلکہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بھی بن گئے۔…

[ریکارڈز] ہیلز ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والے پہلے انگریز بلے باز

انگلستان کے ایلکس ہیلز کی طوفانی اننگز نے شائقین کرکٹ کی نیندیں اڑا دیں، انگلش بھی اور سری لنکن بھی، ایک کو خوشی سے نیند نہ آئی ہوگی تو دوسرے ہر چھکے کو یاد کرکے اسی کیفیت سے گزر رہے ہوں گے جس سے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2010ء کے پاک-آسٹریلیا سیمی…

[ریکارڈز] ٹی ٹوئنٹی میں کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے والی ٹیمیں

نیدرلینڈز کے بلے باز جو محض چند روز قبل آئرلینڈ کے خلاف تاریخی فتح سمیٹنے کے بعد آسمانوں پر اڑ رہے تھے، آج ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اعزاز کے بہترین امیدوار سری لنکا کے سامنے بھیگی بلے بن گئے اور تاریخ کے کم ترین اسکور 39 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔ ٹیم کا صرف…

[ریکارڈز] شاہد آفریدی کے 10 ہزار رنز اور 500 وکٹیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ کے نازک ترین مرحلے پر پاکستان کے شاہد آفریدی نے گلین میکس ویل کی وہ قیمتی وکٹ حاصل کی، جس کی بدولت پاکستان مقابلے میں واپس آیا اور بالآخر 16 رنز سے جیت گیا۔ لیکن یہی وکٹ شاہد آفریدی کو بین…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین نصف سنچریاں

جب شاہد خان آفریدی رنز بنانے پر آ جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت گیند کو میدان سے باہر جانے سے نہیں روک سکتی اور یہ بات 1996ء سے لے کر آج 2014ء تک سب کو معلوم ہے۔ چاہے نیروبی میں سری لنکا کے خلاف تاریخی اننگز ہو یا جاری ایشیا کپ میں بھارت اور…

[ریکارڈز] بغیر کوئی گیند پھینکے 8 رنز، عبد الرحمٰن کا انوکھا ریکارڈ

دو روز قبل بھارت کے خلاف یادگار فتح سمیٹنے کے بعد پاکستان کے لیے ضروری تھا کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف مقابلے کی اہمیت کو سمجھے اور ایشیا کپ کے فائنل کے لیے اپنی نشست پکی کرلے۔ اس مقصد کے لیے پاکستان نے گزشتہ مقابلے میں زخمی ہونے والے شرجیل خان…

[ریکارڈز] بنگلہ دیش کا بہترین ایک روزہ مجموعہ

بنگلہ دیش افغانستان کے خلاف مایوس کن شکست اور پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار فتح کے بعد میرپور، ڈھاکہ میں مدمقابل آئے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ٹورنامنٹ کے بہترین باؤلرز شمار کیے جانے والے پاکستانی گیندباز ان…