[ریکارڈز] بھارت کے خلاف شاہد آفریدی کے چھکوں کی نصف سنچری
ایشیا کپ 2014ء کے اہم مقابلے میں جب شاہد آفریدی نے روی چندر آشون کو آخری اوور میں دوسرا چھکا رسید کرکے پاکستان کی فتح پر مہر ثبت کی تو یہ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں شاہد خان کا روایتی حریف کے خلاف 50 واں چھکا تھا۔ یوں شاہد آفریدی ایک…