[ریکارڈز] روہت شرما 3,500 ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بلے باز
ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف بھارت کامیاب ہوا اور تمام تر توجہ سوریا کمار یادَو لے گئے۔ ان کی 26 گیندوں پر 68 رنز کی طوفانی اننگز اور چھ شاندار چھکے آخر میں فتح اور شکست کے درمیان فرق ثابت ہوئے۔
لیکن اس مقابلے کے دوران ایک اہم سنگِ!-->!-->!-->…