ٹیگ محفوظات

سچن تنڈولکر

بھارت کو شکست، لیکن کیسے؟

پاکستان و ہندوستان کا مقابلہ کسی "سرد جنگ" سے کم نہیں ہوتا لیکن اگر یہ عالمی کپ میں باہم مقابل ہوں تو اس وقت ماحول بہت زیادہ گرم ہوجاتا ہے۔ گو کہ پاکستان ایک بار بھی عالمی کپ میں بھارت کو شکست نہیں دے پایا لیکن ہوسکتا ہے کہ بھارت کی فتوحات…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: سچن کا شعیب کو کرارا چھکا

ہند و پاک کے کرکٹ شائقین کو اپنی ٹیموں کے ساتھ اتنی جذباتی وابستگی ہے کہ انہیں ہار کسی صورت گوارہ نہیں۔ فتح و شکست، جس کی حیثیت اعدادوشمار کی معمولی تبدیلی کے سوا کچھ نہيں، سرحد کے دونوں اطراف بسنے والے کروڑوں کرکٹ دیوانوں پر برق بن کر گرتی…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: بہت بے آبرو ہو کر

عالمی کپ 1996ء میں تینوں میزبان اعزاز کے مضبوط ترین امیدوار تھے۔ وسیم اکرم کی زیر قیادت پاکستان دفاعی چیمپئن بھی تھا اور بلاشبہ اپنی تاریخ کی بہترین ٹیموں کے ساتھ کھیل رہا تھا جبکہ بھارت کے امکانات بھی کافی زیادہ تھے۔ سری لنکا کو عالمی کپ…

[آج کا دن] پاک-بھارت یادگار ترین ٹیسٹ مقابلہ

پاکستان اور بھارت 15 فروری 2015ء کو ایک ایسا مقابلہ کھیلیں گے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کرکٹ تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ایک روزہ مقابلہ ہوگا۔ لیکن ایڈیلیڈ میں ہونے والے اس مقابلے سے دو ہفتے قبل آج ہم ایک ایسے میچ کو یاد…

ایک روزہ مقابلوں میں ٹرپل سنچری کے آثار بھی ظاہر

مئی 1997ء میں سعید انور کی 194 رنز کی طویل ترین انفرادی اننگز آج بھی ذہنوں میں تازہ ہے۔ ایک روزہ بین الاقوامی تاریخ میں یہ اس زمانے کا معجزہ تھا، جس کا دوبارہ رونما ہونا تقریباً ناممکن تھا۔ لیکن زمبابوے کے ایک غیر معروف بلے باز چارلس…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی طویل ترین انفرادی اننگز

تصور، خیال،وہم و گمان سے بالاتر اننگز، ایسی ریکارڈ ساز باری جس کو صرف اسی کھلاڑی خطرہ ہے جس نے اسے بنایا ہے۔ بھارت کے روہیت شرما نے محض ایک سال کے عرصے میں ایک مرتبہ پھر ڈبل سنچری کا سنگ میل عبور کرلیا اور اس مرتبہ ایک روزہ کرکٹ تاریخ کی…

بھارت عالمی کپ کے لیے فیورٹ ہوگا، سچن تنڈولکر

ٹیسٹ میں بدترین کارکردگی کے باوجود ایک روزہ کرکٹ میں اپنی بالادستی ظاہر کرنے پر بھارت کے موجودہ دستے کو ماضی کے عظیم بلے باز سچن تنڈولکر نے اگلے عالمی کپ کے لیے اہم امیدوار قرار دے دیا ہے۔ بھارت نے 2011ء میں سچن کی موجودگی میں عالمی…

لارڈز کا 200 سالہ جشن، فنچ اور سعید اجمل نے میلہ لوٹ لیا

جس مقابلے میں ایڈم گلکرسٹ، وریندر سہواگ، کیون پیٹرسن، شین وارن، مرلی دھرن، سچن تنڈولکر، برائن لارا اور راہول ڈریوڈ ایک ساتھ ایکشن میں دکھائی دیے، وہاں میلہ سعید اجمل اور آرون فنچ لوٹ گئے۔ "کرکٹ کے گھر" لارڈز کے دو سو سال مکمل ہونے پر…

سچن کے پرستاروں نے ماریہ شیراپوا کی ناک میں دم کردیا

اس سال بھی ٹینس کے سب سے پرانے اور مشہور گرینڈسلام ٹورنامنٹ ومبلڈن کے ابتدائی مقابلے دیکھنے کے لیے دنیا کی معروف شخصیات برطانیہ میں موجود تھیں۔ رافیل نڈال، ماریہ شیراپوا اور راجر فیڈرر کو دیکھنے کے لیے جو شخصیات رائل بکس میں آئیں ان میں…

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…