ٹیگ محفوظات

سعید اجمل

باؤلرز پر سعید اور آل راؤنڈرز پر حفیظ کی بادشاہت

بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتح پاکستانی کھلاڑیوں کو عالمی درجہ بندی میں خوب فائدہ پہنچایا ہے اور سعید اجمل پاکستان کی تاریخ کے تیسرے گیند باز بن گئے ہیں جنہوں نے 800 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کیے جبکہ محمد حفیظ آل راؤنڈرز کی فہرست میں…

دماغ کی بتی بجھ گئی، کلین سویپ نہ ہو سکا

16 اوورز میں 55 رنز درکار اور 7 وکٹ باقی، اس مقام سے دنیا کی جو واحد ٹیم میچ گنوا سکتی ہے، وہ ہے پاکستان! اور دہلی میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ بھارت نے پاکستانی بلے بازوں کی غائب دماغی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے حیران کن طور پر محض 167 رنز کے…

کاؤنٹی سیزن 2013ء: سعید اجمل ہمپشائر کی نمائندگی کریں گے

سعید اجمل ہر طرز کی کرکٹ میں دنیا کے سرفہرست اسپنرز میں شمار ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ معاملہ بین الاقوامی کرکٹ کا ہو تو وہ سلیکٹرز کی اولین پسند ہوتے ہیں اور اگر لیگ یا کاؤنٹی کرکٹ کا سلسلہ ہو تو بھی ہر ٹیم کی خواہش ہوتی ہے کہ ’دوسرا‘ کا…

پاک-بھارت سیریز، واٹمور پرجوش

پاکستان اور بھارت کے درمیان 5 سال کے طویل عرصے کے بعد رواں ماہ شروع ہونے والی سیریز پر پاکستان کے آسٹریلوی کوچ ڈیو واٹمور بھی بہت زیادہ پرجوش دکھائی دیتے ہیں اور لاہور میں جمعے کو قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے پہلے روز انہوں نے کہا کہ وہ…

ایک اور قلابازی، کھلاڑیوں کو بگ بیش کھیلنے کی اجازت

مختلف سمتوں سے تنقید کا سامنا کرنے اور بالآخر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے باضابطہ مطالبے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین قومی کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل، عمر اکمل اور…

پی سی بی ’ولن‘ بن گیا

آپ نے روایتی پاکستانی فلموں میں یہ منظر ضرور دیکھا ہو جس میں ایک کردار عین وقت پر ’اے شادی نئیں ہو سکدی‘ کا مکالمہ ادا کرتے ہوئے ’رنگ میں بھنگ‘ ڈال دیتا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال پاکستان کے تین کھلاڑیوں شاہد آفریدی، عمر اکمل اور سعید…

بگ بیش لیگ: سعید اجمل نے ایڈیلیڈ سے معاہدہ کر لیا

بگ بیش لیگ کے لیے ٹیموں کی تیاریاں زبردست مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں اور گزشتہ روز چیمپئن سڈنی سکسرز کی جانب سے عمر اکمل سے معاہدے کے تحت ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے دنیا کے نمبر ایک اسپنر سعید اجمل سے معاہدہ کر لیا ہے جو آنے والی بگ بیش لیگ میں…

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء ”ٹیم آف دی ٹورنامنٹ“ کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں تقریباً نصف ٹیم فائنل کھیلنے والے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کے سعید…

جنوبی افریقہ سعید اجمل سے خوفزدہ

وقت کس تیزی سے بدل جاتا ہے، دس بارہ سال قبل جب کوئی ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلتی تھی تو اسے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر جیسے برق رفتار گیند بازوں کا خطرہ ہوتا تھا اور اب لگتا ہے ”تیز باؤلرز کی سرزمین“ بنجر ہو چکی ہے۔ گو کہ پاکستان اب…

پاکستانی تیز باؤلرز ”پورس کے ہاتھی“ نہ ثابت ہوں

پرانے زمانے کی کہانیوں میں جب پریوں کے دیس کا شہزادہ بڑی مشکلات سے گزرنے کے بعد گرتا پڑتا شہزادی تک پہنچتا توشہزادی پہلے خوشی سے ہنستی اور پھر رو دیتی، تو شہزادہ اس سے پوچھتا کہ تم ہنسی کیوں ؟ اور روئی کیوں؟ شہزادی جواب دیتی تمہیں دیکھنے…