ٹیگ محفوظات

شرجیل خان

’’فکسرز‘‘ کیخلاف پلان بی تیار!!

پی ایس ایل فائنل کی ہنگامہ خیزیاں اختتام کو پہنچ چکی ہیں اور فائنل کے انعقاد کا کریڈٹ بھی پوری طرح لے لیا گیا ۔دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تربیتی کیمپ بھی قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ پی سی بی کے ہیڈ کواٹرز میں پی ایس ایل فکسنگ…

"شرجیل! شکر کرو جیل جانے سے بچ گئے"

پاکستان کے سابق تیز گیند باز شعیب اختر گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے گن گاتے نظر آئے۔ ایک تو پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کو سراہتے ہوئے اسے پی سی بی کا دلیرانہ فیصلہ قرار دیا۔ ساتھ ہی غیر ملکی کھلاڑیوں کو لاہور آنے کی دعوت…

اسپاٹ فکسنگ ایک اور ابھرتا ہوا ستارہ نگل گئی

تحریر: عمران صدیق اگست 2010ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری ٹیسٹ کے دوران اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ابھرا ، جس نے ٹیم کو ہی نہیں بلکہ پوری قوم کو جنجھوڑ کر رکھ دیا۔ محمد عامر، محمد آصف اور کپتان سلمان بٹ کا نام سامنے آیا اور…

شرجیل اور خالد پر تاحیات پابندی کا خطرہ

تازہ ترین اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے پاکستان کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس ہنگامے کے دو مرکزی کردار شرجیل خان اور خالد لطیف فوری طور پر وطن واپس بھیج دیے گئے تھے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے اعترافِ جرم کرلیا ہے اور اب ہو سکتا ہے کہ ان پر…

پی ایس ایل میں فکسنگ اور میڈیا کی "اندھادھند فائرنگ"

مرض کی تشخیص اسے دبانے یا چھپانے سے کہیں زیادہ ضروری اور اہم ہوتی ہے اس لیے چاہے آپ کو پاکستان سپر لیگ 2017 کے دوسرے ہی دن اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا منظر عام پر آنا "رنگ میں بھنگ" کیوں نہ لگ رہا ہو، لیکن یہ اس گروہ اور ان شخصیات کے لیے بہت…

انضی کی ’’کمیٹی ‘‘روایتی نکلی!!

چیف سلیکٹر کی حیثیت سے مجھے انضمام الحق سے زیادہ امیدیں نہیں تھیں کیونکہ انضی جیسے بڑے کھلاڑی سے اگر کوچنگ کے میدان میں فائدہ اُٹھایا جاتا تو مناسب ہوتا مگر سلیکشن کمیٹی کے دیگر تینوں اراکین توصیف احمد، وسیم حیدر اور وجاہت اللہ واسطی ماضی…

ناقابل یقین پاکستان کی ناقابل یقین کامیابی

محدود اوورز کے مقابلوں میں پے در پے شکستیں کھانے کے بعد آخر کون یقین کرتا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں مقابلہ بھی کر سکتا ہے۔ لیکن جس طرح کا کھیل اولڈ ٹریفرڈ میں دکھایا ہے، اس نے ثابت کیا کہ پاکستان نہیں صرف "اسلام آبادی" ہی انگلستان کو ٹھکانے…

پاکستان پھر ناکام، نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جس طرز کی کرکٹ میں پاکستان ٹیم کو خطرے کی علامت سمجھا جاتا تھا آج اسی فارمیٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم مسلسل ہزیمت کا شکار ہے۔ بنگلہ دیش کو شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا حوصلہ افزا آغاز ممکن ہو لیکن پہلے بھارت اور پھر نیوزی…

پی ایس ایل الیون، بہترین کھلاڑی، بہترین ٹیم

پاکستان سپر لیگ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچی۔ جتنا آغاز شاندار تھا، اختتام اس سے کئی گنا زیادہ جاندار ثابت ہوا۔ اس میں ہر وہ عنصر شامل دکھائی دیا جو کسی بھی لیگ کی کامیابی کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ فاتح تو اسلام آباد یونائیٹڈ…

کارکردگی کا 'انعام'، شرجیل، سمیع اور خالد لطیف قومی ٹیم میں شامل

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ میں آغاز میں پے در پے ناکامیاں سمیٹیں، لیکن اس کے بعد ہوش سنبھالا اور مسلسل چار فتوحات حاصل کرکے اب فائنل تک پہنچ گئی ہے۔ اس کارکردگی کی بدولت پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی بھی 'یونائیٹڈ' پر خاصی…