ٹیگ محفوظات

سارو گانگلی

گانگلی صاحب! کیا واقعی بھارت پاکستان سے بہتر ہے؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند ہفتوں سے سخت کشیدگی چل رہی ہے، اور سرحد پر توپوں کی گھن گرج سے خطے کا درجہ حرارت بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ لگتا ہے یہی گرمی بھارت کے سابق کپتان سارو گانگلی کے دماغ پر بھی چڑھ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف…

جب اوپنر کی سنچری بھی بھارت کے کام نہ آئی

بات چاہے ٹیسٹ کی ہو یا ایک روزہ کی، یا پھر ٹی ٹوئنٹی کی ہی سہی، تمام طرز کی کرکٹ میں اوپنرز کا کردار بہت اہم اور کلیدی ہوتا ہے۔ کبھی کبھار تو اوپنرز کی کارکردگی دیکھ کر ہی کہہ دیا جاتا ہے کہ ٹیم جیتے گی یا ہارے گی۔ کیونکہ افتتاحی بلے بازوں…

وہ ریکارڈ جو 2016ء میں ٹوٹ جائیں گے

کرکٹ کی دنیا میں 2016ء کا استقبال پرتپاک انداز میں ہوا ہے۔ ایک طرف سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی دھواں دار سیریز ہوئی، تو دوسری جانب افغانستان اور زمبابوے نے چند تاریخی مقابلے کھیلے، جنوبی افیقہ اور انگلستان کی ٹیسٹ سیریز دلچسپ مرحلے میں ہوچکی…

دھونی کئی نئے ریکارڈز کے قریب

بھارت کے کپتان مہندر سنگھ دھونی سے زیادہ خوش کون ہوگا؟ عالمی کپ کے آغاز سے عین پہلے سہ فریقی سیریز کے آخری امتحان میں بری طرح ناکامی کے بعد جب دفاعی چیمپئن کو اہمیت نہیں دے رہا تھا تو پاکستان کے خلاف مقابلے سے اٹھے اور اب تک ناقابل شکست…

عظیم لیکن بدقسمت کھلاڑی جو عالمی کپ نہ جیت سکے

کرکٹ کے عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ میں پاکستان صرف ایک بار یہ ٹرافی جیت پایا ہے اور جن خوش نصیب کھلاڑیوں نے مارچ 1992ء میں ملبورن کے مقام پر یہ اعزاز حاصل کیا، ان میں سے ایک انضمام الحق بھی تھے۔ عالمی مہم کے مشکل ترین مرحلے پر انضمام الحق کی…

[ریکارڈز] سب سے کم اننگز میں 7 ہزار ون ڈے رنز

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ایک روزہ مقابلہ ہی جنوبی افریقہ کے لیے خاصا تشویشناک رہا کیونکہ عالمی کپ سے صرف تین ماہ کے فاصلے پر ایک اہم سیریز کا آغاز ہی شکست کے ساتھ ہونا جنوبی افریقہ کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ جن بلند حوصلوں کے ساتھ کپتان ابراہم…

پاک-بھارت مقابلے نہ ہونے سے کرکٹ کو نقصان پہنچ رہا ہے: سارو گانگلی

بھارت کے سابق کپتان اور موجودہ کرکٹ تجزیہ کار سارو گانگلی نے کہا ہے کہ پاک-بھارت باہمی مقابلے نہ ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر کرکٹ کو بہت نقصان پہنچ رہا ہے، اور یہ امید بھی ظاہر کی کہ جلد ہی دونوں ممالک کے کرکٹ تعلقات بحال ہوجائیں گے۔…

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…

[ریکارڈز] سب سے کم اننگز میں 6 ہزار ون ڈے رنز بنانے والے بلے باز

جنوبی افریقہ کے کپتان ابراہم ڈی ولیئرز نے پاکستان کے خلاف گزشتہ روز نہ صرف ایک یادگار سنچری اننگز کھیل کر جنوبی افریقہ کی سیریز فتح میں کلیدی کردار ادا کیا بلکہ وہ اس دوران 6 ہزار ایک روزہ رنز کا سنگ میل بھی عبور کرگئے۔ نامانوس حالات…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…