ٹیگ محفوظات

عمر اکمل

شارجہ سکسز: بورڈ کا شاہد اور عمر کو اجازت نامہ دینے سے انکار

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے جس دستے کا اعلان کیا، اس میں دوکھلاڑیوں کی عدم شمولیت کو ماہرین اب بھی شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں، ایک شاہد آفریدی اور دوسرے عمر اکمل۔اگر پاکستان انگلستان میں اچھی کارکردگی نہ دکھا پایا تو نزلہ اسی فیصلے پر…

شاہد آفریدی اور عمر اکمل شارجہ سکسز میں کھیلیں گے

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے لیے پاکستان کے قومی دستے میں منتخب نہ ہو پانے والے دونوں اسٹار کھلاڑی شاہد خان آفریدی اور عمر اکمل شارجہ سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ 20 مئی سے شروع ہونے والا اولین شارجہ سکسز بہترین کلب ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے…

شاہد آفریدی اور اکمل برادران کی واپسی کا امکان

دورۂ جنوبی افریقہ میں پاکستان اولین دونوں ٹیسٹ مقابلے ہار کر ٹیسٹ سیریز میں تو شکست کھا ہی چکا ہے اس لیے اب محدود اوورز کی سیریز کا معاملہ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع…

ایک اور قلابازی، کھلاڑیوں کو بگ بیش کھیلنے کی اجازت

مختلف سمتوں سے تنقید کا سامنا کرنے اور بالآخر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے باضابطہ مطالبے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین قومی کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل، عمر اکمل اور…

عمر اکمل اپنے کیرئیر کے درپے کیوں؟

کل پریزیڈنٹ ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ میں سوئی ناردرن گیس کی انتظامیہ نے پی آئی اے کے خلاف میچ میں عمر اکمل کو فائنل الیون میں جگہ نہ دی جس کے بعد نوجوان بیٹسمین نہ صرف میدان چھوڑکر چلا گیا بلکہ اس نے ٹیم انتظامیہ اور کوچ باسط علی کے خلاف ایک…

پی سی بی ’ولن‘ بن گیا

آپ نے روایتی پاکستانی فلموں میں یہ منظر ضرور دیکھا ہو جس میں ایک کردار عین وقت پر ’اے شادی نئیں ہو سکدی‘ کا مکالمہ ادا کرتے ہوئے ’رنگ میں بھنگ‘ ڈال دیتا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال پاکستان کے تین کھلاڑیوں شاہد آفریدی، عمر اکمل اور سعید…

سڈنی سکسرز نے عمر اکمل سے معاہدہ کر لیا

رواں سال چیمپئنز لیگ اور بگ بیش لیگ جیسے بڑے ٹورنامنٹ جیت کر تہلکہ مچا دینے والی آسٹریلیا کی ٹیم سڈنی سکسرز نے پاکستان کے نوجوان بلے باز عمر اکمل سے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت وہ اگلی بگ بیش لیگ میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ بگ بیش…

اٹکی جاں سوئی کی نوک پر! گل کے چھکوں کی بدولت ناقابل یقین فتح

عمر گل گیند بازی میں بجھے بجھے دکھائی دینے کے بعد اپنے بلے کا جادو جگا گئے اور پاکستان نے ناقابل یقین انداز میں جنوبی افریقہ کو سپر 8 کے پہلے مقابلے میں 2 وکٹوں سے زیر کر لیا۔ اسپن باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو 133 پر…

عالمی درجہ بندی: عمر اکمل سرفہرست 10 بلے بازوں میں، شکیب سرفہرست آل راؤنڈر

ایشیا کپ 2012ء اور آسٹریلیا-ویسٹ انڈیز یادگار سیریز کے خاتمے کے بعد عالمی درجہ بندی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جن میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کا آل راؤنڈرز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا اور پاکستان کے عمر اکمل کا ایک مرتبہ پھر…

ناقدین خاموش، پاکستان کامیاب، ایشیا کپ فائنل تک رسائی تقریباً یقینی

مصباح الحق، عمر اکمل اور اعزاز چیمہ نے یادگار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف اپنے ناقدین کے منہ بند کر دیے بلکہ سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ 2012ء کے اہم میچ میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کر کے اسے تقریباً فائنل میں پہنچا دیا ہے۔ اب اس امر…