ٹیگ محفوظات

عمر گل

عمر گل شارجہ پہنچ گئے، آج کھیلنے کا امکان

سری لنکا کے خلاف ابتدائی دونوں ون ڈے مقابلوں میں باؤلرز کی پٹائی، بلکہ ٹیل اینڈرز کے ہاتھوں بھی دھنائی کے بعد کپتان مصباح الحق نے 'نجات دہندہ' کی حیثیت سے عمر گل طلب کرلیا تھا اور کپتان کی اس 'ہنگامی' فرمائش پر عمر گل فوراً سے پیشتر شارجہ…

سلیکشن کمیٹی کیا ’’گُل‘‘ کھلا رہی ہے؟

گزشتہ ہفتے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے چند دن سیالکوٹ میں گزارنے کا موقع مل گیا اور شادی کی مصروفیت کے باوجود میں نے وہاں ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کا انٹرویو بھی کیا جبکہ سیالکوٹ کے جناح پارک میں حبیب بنک اور پورٹ قاسم کی ٹیموں کے درمیان…

باؤلرز کی ناکامی، پاکستان نے ہنگامی طور پر عمر گل کو طلب کرلیا

پاک-سری لنکا سیریز کے ابتدائی دونوں مقابلوں میں پاکستانی تیز باؤلرز کی ناکامی نے نہ صرف سیریز کو برابری کی سطح پر پہنچا دیا ہے بلکہ ایک ہنگامی صورتحال بھی کھڑی کردی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی نے فوری طور پر تجربہ کار عمر گل کو…

آئی سی سی ایوارڈز 2013ء کا اعلان؛ 11 فاتحین میں عمر گل بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز 2013ء کے فاتحین کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے 'سرگارفیلڈ سوبرز ٹرافی' اور بہترین ٹیسٹ کھلاڑی کے اعزاز کے حامل قرار پائے ہیں جبکہ تمام…

سینہ تان...پاکستان!

حالیہ برسوں میں پاکستانی ڈومیسٹک سرکٹ میں ٹی20ایونٹس کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے کیونکہ یہ شائقین کا پسندیدہ فارمیٹ بھی ہے اور اسپانسرز کے لیے کشش کا سبب بھی۔یہی وجہ ہے کہ جب بھی ٹی20ایونٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے تو ایک میلہ سا لگ جاتا…

زخمی عمر گل کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ

پاکستان کے تیز گیندباز عمر گل ممکنہ طور پر آنے والے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی میں حصہ نہیں لے پائیں گے، کیونکہ حالیہ دورۂ جنوبی افریقہ میں اپنے دائیں گھٹنے میں ایک انجری کا شکار ہو گئے تھے اور اب اس کی بڑھتی ہوئی تکلیف ان کے مسائل میں…

عمر گل نے جنوبی افریقہ کو گلڈوزڈ کردیا

جنوبی افریقہ کے دورے میں پاکستان کو ملنے والی پہلی فتح میں جن کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ان میں سے ایک نام عمر گل کا بھی ہے۔ عمر گل نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر میں دوسری بار ایک ہی میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو پویلین…

پاکستان نے پروٹیز کو پچھاڑ دیا؛ دورہ جنوبی افریقہ میں پہلی فتح

محمد حفیظ اور عمرگل کی شاندار کارکردگی نے بالآخر دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستان کو پہلی فتح دلوادی۔ دو ٹی ٹونٹی مقابلوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوجانے کے بعد گرین شرٹس نے آخری اور فیصلہ کن مقابلہ جیت کر سیریز بھی 1-0 سے اپنے نام…

بھارت چاروں شانے چت، پاکستان کی تاریخی سیریز جیت

سرزمینِ ہند پر پاکستان کی شاندار فتوحات کا سفر ایک تاریخی سنگ میل تک جا پہنچا ہے اور اس نے بالآخر عالمی ٹورنامنٹس میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پے در پے شکستوں کا بدلہ حریف کو خود اُسی کی سرزمین پر شکست دے کر لے لیا ہے۔ ناصر جمشید کی ایک…

بنگلور میں اعصاب شکن معرکہ، پاکستان فتح یاب

پانچ سال کے طویل عرصے کے بعد کھیلی گئی پہلی پاک-بھارت باضابطہ سیریز کا اولین معرکہ ہی اعصاب شکن ثابت ہوا جہاں آخری اوور میں شعیب ملک کے چھکے نے پاکستان کو فتح سے نوازا۔ شعیب کے علاوہ محمد حفیظ اور باؤلرز سعید اجمل، محمد عرفان اور عمر گل نے…