ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

[آج کا دن] شعیب-سچن پہلا ٹاکرا

ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں ایک لاکھ سے زائد تماشائی چند لمحے قبل "دیوار" میں شگاف پڑتا دیکھ چکے تھے، شعیب اختر کی ایک انتہائی خوبصورت گیند راہول ڈریوڈ کی وکٹیں بکھیرتی ہوئی نکل گئی تھی اور اب میدان میں اک ایسا بلے باز داخل ہوا، جسے ہندوستانی…

[آج کا دن] عظیم باؤلر مائیکل ہولڈنگ کا جنم دن

معروف تجزیہ کار اور ماضی کے عظیم کھلاڑی جیفری بائیکاٹ نے ایک بارکہا تھا کہ بلے بازوں کی اہمیت اپنی جگہ لیکن جیتنے کی صلاحیت اس ٹیم میں ہوتی ہے جو حریف کی 22 وکٹیں لینے کی اہلیت رکھتی ہواور ان کی اس بات کی تصدیق 70ء اور 80ء کی دہائی میں ہی…

کیرون پولارڈ کا شاندار کیچ

ویسٹ انڈیز کے دراز قد کھلاڑی اکثر و بیشتر اپنے قد و قامت کا فائدہ اٹھا کر "چمتکار" کرتے ہی رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک حیران کن منظر آج آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری سیریز کے تیسرے میچ میں نظر آیا کہ جب کیرون پولارڈ نے باؤنڈری لائن کے…

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ پر پاکستان کی پہلی فتح

1998ء کے ابتدائی ایام، قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے پہلے مکمل دورے کے لیے جوہانس برگ پہنچی۔ اس سے قبل پاکستان نے صرف 1995ء میں جنوبی افریقہ کا دورہ کیا تھا لیکن صرف ایک ٹیسٹ مقابلہ طے تھا جبکہ اس بار پاکستان تین ٹیسٹ میچز کی پوری سیریز

[آج کا دن] جب بھارت میں پاکستان کے لیے تالیاں گونجیں

پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم اس وقت بھارت میں موجود ہے، انتہائی سخت حالات میں۔ ویمنز ورلڈ کپ 2013ء ممبئی میں طے شدہ تھا لیکن وہاں ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے باعث انتظامیہ کو پاکستان کے گروپ کے تمام میچز ریاست اڑیسہ کے شہر کٹک منتقل…

[یاد ماضی] جنوبی افریقہ کی پاکستان پر یادگار فتح

پاکستان و جنوبی افریقہ کے درمیان آج تک 18 ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں سے جنوبی افریقہ نے 8 میچز میں فتوحات حاصل کیں جبکہ پاکستان صرف تین مقابلے جیت پایا۔ جن مقابلوں میں پاکستان نے شکست کھائی اُن میں سے ایک مقابلہ ایسا بھی ہے جہاں اسے…

[آج کا دن] ایک رن دے کر سات وکٹیں

آسٹریلیا-ویسٹ انڈیز سیریز 1993ء کا پانچواں و آخری ٹیسٹ، سیریز 1-1 سے برابر ہے اور واکا، پرتھ میں دونوں ٹیمیں حتمی معرکہ آرائی کے لیے جمع ہیں۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کافیصلہ کیا اور دو وکٹوں کے نقصان پر 58 رنز تک پہنچ گیا۔ اس…

[آج کا دن] پاکستان کی تاریخی کامیابی

آج، پاکستان کی تاریخی کامیابی کا دن، جب مصباح الحق کی زیر قیادت قومی کرکٹ ٹیم نے اُس وقت کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم انگلستان کو شکست دے کر ثابت کر دیا کہ پاکستان کی گزشتہ فتوحات کو ہیچ سمجھنے والے کتنی بڑی غلطی پر تھے۔ ابو ظہبی میں گزشتہ سال آج…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 3

سوال: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اور لیفٹ آرم اَن آرتھوڈوکس باؤلنگ میں کیا فرق ہے؟ حسن اقبال جواب: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اسپن باؤلنگ کی ایک قسم ہے، جس میں بائیں ہاتھ کا اسپنر اپنی انگلی کو استعمال کرتے ہوئے پچ پر گیند کو دائیں سے بائیں کی جانب…

[آج کا دن] دنیائے ٹیسٹ میں 'پہلے ڈبلیو' کی آمد

18 سال کا لڑکا جس کے پاس پہلا ٹیسٹ کھیلنے سے پہلے موزوں جوتے بھی نہ تھے، کون جانتا تھا کہ دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین باؤلرز میں شمار ہوگا؟ وسیم اکرم، جس کے نام سے دنیا کے بہترین بلے باز بھی کانپتے تھے، نے 1985ء میں آج ہی کے دن اپنے…