ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

گوتم گمبھیر؛ کرکٹ کا جھگڑالو بچہ

کرکٹ کو ہمیشہ شرفاء کا کھیل کہا جاتا تھا، لیکن اب یہ دنیا کے دیگر کھیلوں کی طرح بدمعاشوں کا کھیل بن چکا ہے۔ عوام میں جڑوں کے ساتھ ساتھ کرکٹ نے عامیانہ رنگ بھی پکڑ لیا ہے۔ اب کھلاڑیوں کے ایک دوسرے کو آنکھیں دکھانے، گھورنے، گالم گلوچ اور دھکم…

’دیرینہ دشمنوں‘ کی فہرست میں نیا اضافہ، شان مسعود و جمی اینڈرسن

شان مسعود باصلاحیت ہیں، تکنیکی طور پر مضبوط ہیں اور بلاشبہ پاکستان کے لیے کھیلنے کے اہل بھی ہیں لیکن انگلستان کے خلاف حالیہ سیریز میں ملنے والے موقع کو جمی اینڈرسن کے ہاتھوں خطرے سے دوچار کر بیٹھے ہیں۔ اب تک سیریز کے دو ٹیسٹ میچز کی چار…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ کا ”ویرو“

1978ء میں آج کے دن یعنی 20 اکتوبر کو دنیا میں وریندر سہواگ کی آمد ہوئی اور 37 سال بعد انہوں نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ دہلی سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی اوپنر نے 1999ء میں ایک روزہ جبکہ 2001ء میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور 104 ٹیسٹ،…

اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے!

بھارت میں کھیلوں کے معروف ٹی وی چینل اسٹار اسپورٹس کی ایک پرانی روایت رہی ہے، یہ اہم ترین مقابلوں کے لیے بہت ہی تخلیقی، بالخصوص بلند و بانگ دعووں کے حامل، اشتہارات بناتا ہے۔ چاہے 2009ء کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ”یہ کپ کہیں نہیں جائے گا“ ہو،…

فیلڈنگ میں رخنہ ڈالنے والے، بین اسٹوکس انضمام الحق کی فہرست میں

انگلستان اور آسٹریلیا کے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں کہانی تو کچھ مختلف نہ تھی، نتیجہ وہی نکلا جو ان دونوں ملکوں کے گزشتہ کئی باہم ون ڈے میچز کانکل چکا ہے یعنی آسٹریلیا نے باآسانی کامیابی حاصل کی لیکن لارڈز میں کچھ 'نیا' ضرور ہوا۔ انگلش بلے…

قسمت بھی واٹسن کا ساتھ چھوڑنے لگی

کہاں بلّے بازی میں عالمی ریکارڈز کی قربت، اور کہاں یہ عالم کہ رواں سال اپنی جگہ مضبوط کرنے کے لیے بھی جدوجہد کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ہم بات کررہے ہیں شین واٹسن کی۔ جو بیٹنگ کر نہیں پا رہے، باؤلنگ ہو نہیں رہی ہے اور اب تو قسمت بھی ان کا دامن…

محمد یوسف کی پانچ بہترین اننگز

آج پاکستان کی کرکٹ تاریخ کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک محمد یوسف کا یومِ پیدائش ہے۔ 1974ء میں آج ہی کے دن یعنی 27 اگست کو لاہور میں جنم لینے والے یوسف پاکستان کے کامیاب ترین مڈل آرڈر بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ ہو یا ون ڈے،…

دنیائے کرکٹ کا پہلا درویش

کھیل رنگ، نسل اور مذہب کی تفریق سے ماوراء ہے، ہمیں محمد یوسف تب بھی پسند تھے جب وہ یوسف یوحنا تھے، پاکستان کی نمائندگی کرنے والے چوتھے مسیحی تھے اور تب بھی پاکستان کے کرکٹ شائقین میں یکساں مقبولیت پائی جب انہوں نے 2005ء میں اسلام قبول کیا۔…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ میں ’’ڈان‘‘ کی آمد

چند نام ایسے ہوتے ہیں جو اپنے شعبے کی پہچان بن جاتے ہیں۔ جب بھی طبیعیات یعنی فزکس کا ذکر ہوتا ہے تو ہمارے ذہن میں فوری طور پر البرٹ آئن اسٹائن کا نام آتا ہے۔ اسی طرح ٹیلی فون کو محض دیکھتے ہیں اس کے موجد گراہم بیل کی یاد آ جاتی ہے۔ بالکل…

ظالم نے دو ٹکڑے کردیے

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا گیا پہلا ایک روزہ ویسے تو کوئی دلچسپ مقابلہ ثابت نہیں ہوا۔ جنوبی افریقہ کے 304 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ 284 رنز پر آؤٹ ہوگیا اور یوں 20 رنز سے مقابلہ ہار گیا لیکن مقابلے کے دوران ایسے مناظر…