ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

[سالنامہ 2015ء] سال کے بڑے تنازعات

سال 2015ء اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اب اپنے اختتامی ایام میں داخل ہو گیا ہے۔ ہر کھیل کی طرح کرکٹ میں بھی تنازعات جنم لیتے رہتے ہیں، گو کہ میدان میں ان کی شدت فٹ بال اور رگبی میں ہاتھا پائی جیسی نہیں ہوتی لیکن اختلاف تو یہاں ہوتا ہے،…

یادِ ماضی عذاب ہے یارب!

پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ تعلقات تقریباً 8 سال سے ٹوٹے ہوئے ہیں، 2007ء میں پاکستان کے دورۂ بھارت سے لے کر آج تک دونوں ملکوں نے آپس میں کوئی باہمی سیریز نہیں کھیلی۔ 2012ء کے اواخر میں کچھ برف پگھلی اور پاکستان نے بھارت کے دورے میں چند…

کرکٹ تاریخ کی مشہور نو-بالز

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ صرف ڈھائی دن کا محتاج ثابت ہوا۔ آسٹریلیا کے ایڈم ووجس کی ڈبل سنچری اور شان مارش کے شاندار 182 رنز ہی میزبان کی کامیابی کے لیے کافی ثابت ہوئے جس کی بدولت ایک اننگز اور 221 رنز کی بڑی فتح حاصل کی۔ لیکن میچ…

”میں نہ مانوں“، امپائر سے اختلاف کی جرات کرنے والے

پاکستان ایک جمہوریت ہے اور کرکٹ کھیلنے والے بیشتر ممالک میں جمہور کی حکمرانی ہے، جس میں اختلاف کی گنجائش بھی ہے اور حق بھی، لیکن ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ مکمل طور پر آمرانہ رویہ رکھتا ہے، جہاں پہلا اور آخری فیصلہ امپائر کا ہوتا ہے۔ اس کے…

کرکٹ میں ایمانداری کی عظیم مثالیں

ایک عام فرد اور ایک مثالی شخص میں کیا فرق ہوتا ہے؟ چند لوگوں کے خیال میں مثالی بننے کے لیے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی دکھانا پڑتی ہے جبکہ بعض کا خیال ہے کہ مثالی بننے کے لیے ایسے کام کی ضرورت ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے بھی قابلِ…

تاریخ کے 10 ”غصیلے“ اور ”خطرناک“ ترین گیندباز

ہر گزرتے دن کے ساتھ کرکٹ بلے بازوں کا کھیل بنتا جارہا ہے، قواعد و ضوابط بھی اُن کے لیے اور وکٹ کا معیار بھی اُنہی کے لیے۔ اگر گیند بازوں کا کھیل میں کچھ کردار باقی رہ گیا ہے تو بس اتنا کہ جب تک وہ گیند نہیں پھینکیں گے تو بلے باز گیند کو

یک نہ شد دو شد!

یہ ہماری غلط فہمی تھی یا خوش فہمی کہ انگلستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل سمجھتے تھے کہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔ عالمی درجہ بندی بھی یہی ظاہر کرتی تھی کہ ورلڈ چیمپئن سری لنکا کے بعد دوسرا مقام…

بلے بازوں کے لیے ”دہشت“ کی علامت، مچل جانسن کے کیریئر کے یادگار ترین لمحات

دورِ جدید کی کرکٹ کا جو سب سے بڑا سرمایہ ہے، وہ ایک اچھا تیز باؤلر ہے۔ بلے باز کو تو بہت طاقت، اختیار اور حیثیت مل گئی ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈیڑھ دہائی قبل کے مقابلے میں اب کرکٹ کا کھیل کہیں زیادہ بلے بازوں کی طرف جھک گیا ہے۔ اس مشکل عہد میں جن…

ایک روزہ کرکٹ، یونس خان کے لیے ”بھاری پتھر“ ثابت ہوئی

چاہے کوئی مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو پسند کرے یا نہ کرے، لیکن عالمی کپ 2015ء کے بعد ان کا ایک روزہ کرکٹ چھوڑ دینا پاکستان کے لیے کتنا بڑا نقصان ہے، اس کا اندازہ اب انگلستان کے خلاف سیریز میں ہو رہا ہے۔ گو کہ پاکستان اس سے قبل بنگلہ دیش…

”شین وارن خوش ہوا!“

پاک-انگلستان سیریز کے پہلے دو مقابلوں کے بعد حتمی معرکہ شارجہ کے میدان میں کھیلا جانا تھا۔ پاکستان کی خوش قسمتی تھی کہ پہلے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی خدمات سے محروم ہونے کے بعد اسے آخری دونوں میچز کے لیے اپنا اہم اسپنر دستیاب تھا۔ لیکن پہلے…