ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

[آج کا دن] تاریخ کا بہترین ٹیسٹ مقابلہ

1987ء کا پاک-بھارت بنگلور ٹیسٹ بہت کم لوگوں کو یاد ہوگا، کم از کم ہماری نوجوان نسل کو تو اس بارے میں علم ہی نہیں بلکہ بہت سارے تو ایسے ہوں گے جنہیں 1994ء میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا گیا کراچی ٹیسٹ اور 1999ء میں پاک-بھارت چنئی ٹیسٹ بھی یاد…

[آج کا دن] پاکستان کرکٹ کا گمنام ہیرو، عاقب جاوید

عاقب جاوید، پاکستان کے مشہور زمانہ تیز باؤلرز کی طویل فہرست میں ایک اور نام جس کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا یا کم اہمیت دی گئی۔ عاقب نے قومی کرکٹ کو بہت کچھ دیا اور اس سے بہت کم حاصل کیا۔ 1990ء کی دہائی کے بدنام زمانہ میچ فکسنگ معاملے سے صاف…

میچ کا آغاز ہیٹ ٹرک کے ساتھ

وارسسٹر شائر کے گیند باز جو لیچ میچ کی پہلی تین گیندوں پر تین وکٹیں حاصل کرنے والے دنیائے کرکٹ کے دوسرے گیند باز بن گئے۔ ان سے قبل سری لنکا کے تیز گیند باز چمندا واس بھی ابتدائی تین گیندوں پر ہیٹ ٹرک کرچکے ہیں۔ رائل لندن ون ڈے کپ کے میچ…

ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے؛ آفریدی کا نیا انفرادی ریکارڈ

جارح مزاج پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے فلک شگاف چھکوں کو ایک طرف اور باقی ٹیم کی کارکردگی کو دوسری طرف رکھ کر کو تولا جائے تو شائقین کی اکثریت آفریدی کے چھکوں کا نظارہ کرنے میں زیادہ دلچسپی لے گی۔ اور پاک - سری لنکا حتمی ٹی ٹوینٹی…

پاکستان اور معمولی ہدف کا دفاع، ہملٹن سے ابوظہبی تک

پاکستان کے شائقین دنیائے کرکٹ کی قابلِ رحم ترین 'مخلوق' ہیں۔ یہ ایک دن پاکستان کو زمبابوے سے شکست کھاتے ہوئے دیکھتے ہیں اور پھر اگلے ہی ٹیسٹ میں انہی کھلاڑیوں کو عالمی نمبر جنوبی افریقہ کو چاروں خانے چت کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ توقعات پھر بلند…

پاکستان اور یونس کانڈی کے معجزے کے منتظر

کولمبو میں دو دن کے کھیل کے بعد پاکستان پچھلے قدموں پر دکھائی دیتا ہے۔ پہلے روز صرف 138 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد اب اسے 166 رنز کے بڑے خسارے کا سامنا ہے، اور یہ مزید بڑھ بھی سکتا ہے کیونکہ سری لنکا کی ایک وکٹ ابھی باقی ہے۔ کیا یہاں سے…

ڈرون گرانے کا ’ صحیح طریقہ‘!

انڈین پریمیئر لیگ کی کامیابی کے بعد مختلف کرکٹ بورڈز نے اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگز متعارف کروائیں جن میں ویسٹ انڈیز کی سی پی ایل ٹی20 کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ 2013ء میں شروع ہونے والی اس لیگ میں دنیا بھر کے معروف کھلاڑی حصہ لیتے ہیں جن میں…

[آج کا دن] جب پاکستان نے بھارت کو ڈھاکہ میں شکست دی

ملک ہو بنگلہ دیش، ایک حریف ہو بھارت اور دن ہو 14 جون کا، یہ بھارت کے لیے کبھی خوش قسمت نہیں رہا۔ آج ڈھاکہ کے جنوب میں واقع فتح اللہ کے خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم میں بارش نے بھارت کو ایک مایوس کن نتیجے تک پہنچایا، بلکہ درحقیقت مقابلے کو…

جب پاکستان ایک روزہ میں نمبر ’ون‘ بنا!

پاکستان کی کرکٹ کس تیزی سے زوال پذیر ہوئی ہے، اس کا اندازہ صرف ایک ڈیڑھ دہائی قبل قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے لگایا جا سکتا ہے۔ آج پاکستان عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور ہوسکتا ہے کہ سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز میں شکست اسے اگلی…

محمد عرفان بمقابلہ ہاشم آملہ

ہمیشہ منزل کے بہت قریب پہنچ کر ہمت ہار دینے والے جنوبی افریقہ نے سالِ نو میں خود سے عہد کیا ہوگا کہ اس بار وہ ماضی کی تمام غلطیوں کا ازالہ کرے گا اور پہلی بار ثابت کرے گا کہ وہی حقیقی عالمی چیمپئن ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ سال 2015ء کے آغاز سے…