ٹیگ محفوظات

ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش 2022ء

ویسٹ انڈیز زوال کی انتہا پر، بنگلہ دیش کے ہاتھوں ایک اور سیریز شکست

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں چاہے بنگلہ دیش کا حال جتنا بھی بُرا رہا ہو، لیکن ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگال کے شیروں کا مقابلہ کرنا ویسٹ انڈیز کے بس کی بات نہیں لگتی۔ گزشتہ چار سال سے ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش سے ون ڈے سیریز ہار رہا ہے اور پروویڈنس،

پاکستان کا بدلہ بنگلہ دیش سے، ویسٹ انڈیز جیت گیا

ویسٹ انڈیز حال ہی میں دورۂ پاکستان سے بُری طرح شکست کھا کر واپس آیا تھا اور اب لگتا ہے اُس کے بدلے گن گن کر بنگلہ دیش سے لے رہا ہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نکولس پورَن کی کیپٹن اننگز کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور یوں

کنگ اور پاول کی دھواں دار بیٹنگ، بنگلہ دیش کو بڑی شکست

جو کام پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ادھورا رہ گیا تھا، ویسٹ انڈیز نے بالآخر دوسرے مقابلے میں کر دکھایا اور بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز میں ‏1-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔ روسیو، ڈومینکا میں کھیلے گئے اس مقابلے میں ٹاس جیتا اور خود بلے

بنگلہ دیش ایک اور سیریز ہار گیا

بنگلہ دیش کی عادتیں نہیں بدلیں، تو نتیجہ کیسے بدلتا؟ ٹھیک ایک ماہ پہلے میر پور میں جن غلطیوں کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ ہارا تھا، اب ڈھاکا سے ہزاروں کلومیٹرز دُور سینٹ لوشیا میں بھی وہی غلطیاں دہرائیں، تو نتیجہ بھی وہی نکلنا

اننگز میں چھ کھلاڑی صفر پر آؤٹ، بنگلہ دیش کا نیا ریکارڈ

زیادہ دن نہیں گزرے کہ بنگلہ دیش اپنی ہی سرزمین پر سری لنکا کے خلاف ایک ایسا ریکارڈ بنا بیٹھا تھا، جو دنیا کی کوئی ٹیم نہیں بنانا چاہے گی: ایک اننگز میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں کا صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ۔ مقابلہ بچانے کی تو بڑی کوششیں ہوئیں

شکیب کو پھر کپتان بنا دیا گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ایک مرتبہ پھر کپتانی کے مسئلے میں پھنس چکی ہے۔ اس سے اندازہ لگائیں شکیب الحسن کو تیسری مرتبہ کپتان بنا دیا گیا ہے۔ یہ تازہ ترین بحران مومن الحق کے استعفے سے پیدا ہوا ہے، جن کی قیادت میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف حالیہ