ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

عالمی کپ 2015ء: بلاول بھٹی باہر، راحت علی طلب

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ بلاول بھٹی کو عالمی کپ میں ممکنہ نشست سے محروم کرگیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ 2015ء کے لیے متبادل کے طور پر راحت علی کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان کے اہم تیز…

عالمی کپ میں پاک-بھارت مقابلہ، جوش و خروش عروج پر

کہنے کو تو کرکٹ محض ایک کھیل ہے، لیکن 15 فروری کو عالمی کپ میں پاک-بھارت مقابلے کے منتظر کھلاڑیوں اور دونوں کے کروڑوں پرستاروں کے لیے یہ صرف کھیل نہیں ہے۔ عالمی کپ 2015ء میں گروپ ’بی‘ کے اس مقابلے کے تمام ٹکٹ صرف 20 منٹوں میں فروخت…

کلارک کے بغیر آسٹریلیا عالمی کپ نہیں جیت سکتا: شین وارن

سال بھر میں شاندار فتوحات اور عالمی کپ سے محض چند روز پہلے ناقابل شکست رہتے ہوئے بھارت اور انگلستان کے خلاف سہ فریقی سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلیا عالمی چیمپئن بننے کے لیے مضبوط ترین امیدوار ہے لیکن ماضی کے آسٹریلوی اسپنر شین وارن کہتے ہیں کہ…

آسٹریلیا نمبر ایک کی حیثیت سے ورلڈ کپ کھیلے گا

دنیائے کرکٹ کے 'تین بڑوں' کے درمیان کھیلی جانے والی سیریز میں آسٹریلیا کی شاندار کامیابی نے عالمی درجہ بندی میں اس کے نمبر ایک مقام کو مزید مستحکم کردیا ہے۔ آسٹریلیا سہ فریقی سیریز میں ناقابل شکست رہا ۔ اس نے انگلستان کو تینوں مقابلوں میں…

”مرے ہوئے کو سو دُرّے“ جنید خان بھی عالمی کپ سے باہر

میدان میں پے در پے شکستوں کے بعد جنید خان کا عالمی کپ سے باہر ہونا گویا ”مرے ہوئے کو سو دُرّے“ لگنا ہے۔ اپنے دونوں سرفہرست گیندبازوں سعید اجمل اور محمد حفیظ کی خدمات سے محروم ہوجانے کے بعد جو موہوم سی امید رہ گئی تھی وہ آج جنید خان کے فٹنس…

فاکنر زخمی، عالمی کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان

عالمی کپ سے پہلے "بگ تھری" سیریز میں جیت اور ایک روزہ کرکٹ کی نمبر 'ون' ٹیم کی حیثیت سے اپنے ہی میدانوں پر سب سے بڑا ٹورنامنٹ کھیلنے کا آسٹریلیا کا مزا کرکرا ہونے جارہا ہے کیونکہ اس کے اہم ترین آل راؤنڈر جیمز فاکنر بھی زخمیوں کی فہرست میں…

عظیم لیکن بدقسمت کھلاڑی جو عالمی کپ نہ جیت سکے

کرکٹ کے عالمی کپ کی 40 سالہ تاریخ میں پاکستان صرف ایک بار یہ ٹرافی جیت پایا ہے اور جن خوش نصیب کھلاڑیوں نے مارچ 1992ء میں ملبورن کے مقام پر یہ اعزاز حاصل کیا، ان میں سے ایک انضمام الحق بھی تھے۔ عالمی مہم کے مشکل ترین مرحلے پر انضمام الحق کی…

عالمی کپ فائنل: برابری کی صورت میں فیصلہ سپر اوور میں ہوگا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر عالمی کپ 2015ء کا فائنل برابر ہوا تو فاتح کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے کیا جائے گا۔ دبئی میں ہونے والے آئی سی سی بورڈ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ جس طرح چار سال قبل 2011ء میں فائنل کے…

دوسرا بہترین اسپنر بھی عالمی کپ سے باہر

ماضی کے مقابلے میں اسپن باؤلنگ کا کردار اب بہت زیادہ اہم ہے یہی وجہ ہے کہ ہر طرز کی کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں اسپن گیندبازوں کا راج دکھائی دیتا ہے لیکن عالمی کپ 2015ء میں ہمیں ایک روزہ کرکٹ کے دو بہترین گیندباز نظر نہیں آئیں گے کیونکہ…

جنید خان عالمی کپ سے باہر؟

عالمی کپ 2011ء میں بھارت کے ہاتھوں سفر تمام ہوجانے کے بعد پاکستان کو اگلے موقع کے لیے چار سال کا طویل انتظار کرنا پڑا ہے۔ اس دوران پلوں کے نیچے سے کافی پانی بہہ چکا ہے لیکن عالمی کپ 2015ء کے آغاز سے صرف چند ہفتے قبل جس حد تک تصور کیا جا…