ٹیگ محفوظات

ورلڈ کپ 2015ء

عالمی کپ: ویسٹ انڈیز کا دستہ، نرائن شامل، براوو اور پولارڈ باہر

عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کے جیتنے کے امکانات تو خاصے کم ہوسکتے ہیں لیکن اس نے جس ہوشیاری اور حاضر دماغی کے ساتھ سنیل نرائن کو استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، اس پر اسے خصوصی تمغہ ملنا چاہیے۔ عالمی کپ کے لیے اعلان کردہ حتمی 15 رکنی دستے میں…

عالمی کپ 2015ء: آسٹریلیا کا حتمی دستہ ظاہر، کلارک کا انتظار کیا جائے گا

عالمی نمبر ایک اور ورلڈ کپ 2015ء کے میزبان آسٹریلیا نے بھی اگلے ماہ سے شروع ہونے والی عالمی اعزاز کی دوڑ کے لیے اپنے 15 کھلاڑیوں کے نام ظاہر کردیے ہیں، جن میں زخمی کپتان مائیکل کلارک بھی شامل ہیں۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ اور ایک روزہ قائد…

عالمی کپ: میزبان اور فیورٹ نیوزی لینڈ کا دستہ بھی تیار

عالمی کپ 2015ء کے آغاز میں ایک مہینہ اور چند دنوں کا وقت رہ گیا ہے اور عالمی اعزاز کے حصول کے لیے حتمی کھلاڑیوں نام سامنے آ گئے ہیں جن میں آج میزبان اور ورلڈ کپ کے لیے مضبوط ترین امیدوار نیوزی لینڈ کا 15 رکنی حتمی دستہ بھی شامل ہیں جس میں…

عالمی کپ کے مضبوط امیدوار سری لنکا کے حتمی دستے کا اعلان

2007ء اور 2011ء میں مسلسل دو بار عالمی کپ کے فائنل میں شکست کھانے کے بعد اس مرتبہ سری لنکا کوئی کسر باقی نہیں چھوڑنا چاہتا۔ یہی وجہ ہے کہ اگلے ماہ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والے عالمی کپ کے لیے سری لنکا نے انتہائی مضبوط،…

عالمی کپ کے لیے جنوبی افریقہ کے حتمی دستے کا اعلان

ہمیشہ منزل سے چند قدم کے فاصلے پر ہمت ہارنے والے جنوبی افریقہ نے بھی نئے عزم و حوصلے کے ساتھ عالمی کپ کے لیے حتمی دستے کا اعلان کردیا ہے، جو بلے بازی میں چند کمزور کڑیوں کے باوجود، جنوبی افریقہ کو عالمی کپ کے لیے مضبوط ترین امیدوار بنا سکتا…

سہیل خان کی شمولیت: دیر آید، درست آید؟

کرکٹ گیند رکھنے والے ہر کھیل کی طرح درست وقت پر ٹھیک فیصلے کرنے کا کھیل ہے۔ فیصلہ کرنے میں چند ملی سیکنڈز کی بھی تاخیر گیند اور بلے کا درست ملاپ نہیں کرپائے گی، اور نتیجہ بلے باز کے لیے الٹا بھی نکل سکتا ہے۔ بالکل اسی طرح کھیل کے آغاز سے…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان

عالمی کپ 2015ء کے لیے پاکستان کے 15 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حیران کن طور پر سہیل خان کا نام بھی شامل ہے جو 30 رکنی ابتدائی فہرست کا حصہ نہیں تھے جبکہ باؤلنگ پر پابندی لگنے کے باوجود محمد حفیظ حتمی دستے میں موجود ہیں اور تمام…

عالمی کپ کے لیے بھارت کے 15 رکنی دستے کا اعلان

دفاعی چیمپئن بھارت نے عالمی کپ 2015ء کے لیے اپنے حتمی دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں 2011ء کے فاتح دستے کے صرف چار کھلاڑی شامل ہیں۔ پانچ بلے بازوں، چار تیز گیندبازوں، ایک اسپنر، تین آل راؤنڈرز اور دو وکٹ کیپرز پر مشتمل اسکواڈ کی…

عالمی کپ کے لیے پاکستان کا ممکنہ 15 رکنی دستہ

پاکستان سمیت تمام ملکوں کے پاس عالمی کپ کے لیے حتمی ٹیموں کے اعلان کی خاطر اب صرف ایک دن موجود ہے یعنی کہ حتمی فیصلے تو ہو ہی چکے ہوں گے، ایک یا دو دن کی کارکردگی کی بنیاد پر کسی فیصلے میں تبدیلی کا امکان تو نہیں ہوگا، بس صرف اعلان ہونا…

شعیب ملک، عالمی کپ کے لیے بہترین آل راؤنڈر؟

عالمی کپ 2015ء کے لیے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان میں صرف دو دن رہ گئے ہیں اور پاکستان اپنے نمبر ایک آل راؤنڈر محمد حفیظ کی خدمات سے محروم ہوچکا ہے۔ عالمی کپ سے پہلے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کو شفاف قرار دلوانے کی کوششوں کو سخت دھچکا…