سنگاکارا ایک عظیم کھلاڑی، اعدادوشمار کی نظر سے

جہاں کرکٹ میں پیسوں کی ریل پیل نے درحقیقت کھیل کو اس کی اصل روح سے دور کردیا ہے، وہاں نامور کھلاڑیوں کی پے در پے رخصتی بھی اس کھیل میں 'قدامت پسندوں' کی دلچسپی کا خاتمہ کررہی ہے۔ دنیائے کرکٹ کے لیے تازہ ترین نقصان سری لنکا کے عظیم بلے باز…

ایشیز ہاتھ سے گئی لیکن کلارک کے لیے یادگار رخصتی

ایشیز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 46 رنز کی شاندار کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ آسٹریلیا نے اپنے قائد مائیکل کلارک کو یادگار انداز میں الوداع کیا ہے۔ سیریز کا فیصلہ گو کہ چوتھے…

ایشیز 2015ء کو یادگار بنانے والی وجوہات

اگر آپ بھی کرکٹ کے 'جیالے' فین ہیں تو پھر ایشیز کی اہمیت اور ٹیسٹ کرکٹ میں اس کے منفرد مقام سے اچھی طرح واقف ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق تاریخی لحاظ سے تو اس سیریز کے ہم پلہ کوئی نہیں البتہ جتنی بڑی تعداد میں یہ شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول…

آسٹریلیا کلارک کو شایان شان الوداع کہنے کے لیے تیار

ایشیز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلستان کی شاندار گیندبازی کے سامنے آسٹریلیا جس طرح ناکام ہوا، اور پہلی اننگز میں صرف 60 رنز پر ڈھیر ہوگیا تھا، اس کے بعد ہواؤں کا رخ آسٹریلیا کے بلے بازوں کی جانب ہوگیا۔ اننگز اور 78 رنز کی بھاری بھرکم شکست کے بعد…

منصوبہ ہاتھ لگ گیا لیکن نیوزی لینڈ کو کامیابی نہ ملی

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ایک روزہ مقابلے سے قبل جس خبر نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی، وہ نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کے خلاف جنوبی افریقہ کی تیار کی گئی مکمل منصوبہ بندی کا منظرعام پر آجانا تھا۔ جیسے ہی یہ منصوبہ سوشل…

جنوبی افریقہ کی ہانڈی بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی

دنیا بھر کی ٹیمیں میدان میں اترنے سے بھرپور ذہن سازی کرتی ہیں اور ہر ٹیم ذہن سازی کرکے اور مخالف کھلاڑیوں کو مضبوط اور کمزور پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد ہی مقابلے کا رخ کرتی ہے تاکہ جیتنے میں زیادہ مشکل پیش نہ آئے۔ آج سے جنوبی افریقہ اور…

مائیکل کلارک کے بعد کرس راجرز بھی کرکٹ چھوڑ گئے

چند روز قبل آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل نے آسٹریلوی بلے بازی کا نوحہ پڑھتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ بیٹنگ لائن نازک مرحلے سے گزر رہی ہے اور اگر ڈومیسٹک ڈھانچے کو بہتر نہیں بنایا گیا تو حالات مزید خستہ ہوجائیں گے۔ لیکن انہی ایام میں…

بھارتی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں نیا اضافہ

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کی 'بو' پا لینے کے بعد مقابلے سے باہر ہوجانے والے بھارت کو ایک نئی پریشانی سے گھیر لیا ہے۔ اِن فارم بلے باز شیکھر دھاون زخمی ہونے کے بعد جاری سیریز سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔ گال میں کھیلے گئے پہلے…

محمد عامر کی واپسی کا وقت قریب آگیا

ٹھیک 5 سال قبل یعنی اگست 2010ء کو برطانوی اخبار ’’نیوز آف دی ورلڈ‘‘ نے اسپاٹ فکسنگ کے راز پر سے پردہ اٹھایا اور پاکستان کے تین اہم ترین کھلاڑی کپتان سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر دھر لیے گئے۔ ایسا لگتا تھا کہ اب قومی ٹیم اس زوال سے کبھی…

نیوزی لینڈ کی جوابی کارروائی، سیریز برابر کرنے میں کامیاب

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہاشم آملہ کی پراعتماد اننگز کی بدولت 151 رنز محض 4 وکٹوں پر حاصل کرلیے تھے۔ گمان یہی تھا کہ سنچورین میں بھی یہی صورتحال ہوگی مگر نیوزی لینڈ کی بہترین بلے بازی اور عمدہ باؤلنگ نے تمام گمان غلط ثابت کردیے۔…