بھارت کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ لکشمن

بھارت کے تجربہ کار بلے باز وی وی ایس لکشمن نے کہا ہے کہ عالمی نمبر ایک بھارت کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور انگلستان کے خلاف 4 ٹیسٹ میچز کی صورت میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ انگلستان نے حال…

دورۂ زمبابوے کے لیے بنگلہ دیشی دستے کا اعلان

بنگلہ دیش نے دورۂ زمبابوے کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں ناصر حسین اور شواگتو ہوم جیسے نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ رقیب الحسن کی جگہ محمد اشرفل ٹیم میں واپس بلائے گئے ہیں۔ رنگ پور سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ…

شاہد آفریدی 16 سال کا بچہ ہے؛ گوتم گمبھیر

بھارت کے گوتم گمبھیر پاکستان کے شاہد آفریدی سے کتنا کینہ و بغض رکھتے ہیں اس کا اندازہ ان کے تازہ ترین بیان سے ہو گیا ہے جس میں انہوں نے شاہد آفریدی کو 16 سال کا بچہ قرار دیا ہے۔ بھارت کے "مشہور زمانہ" انڈیا ٹی وی کے پروگرام "آپ کی…

انگلستان بھارت کو 1-0 سے ہرا دے گا؛ شین وارن کی پیش گوئی

آسٹریلیا کے سابق اسپن گیند باز شین وارن نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلستان فتحیاب ہوگا۔ برطانیہ کے روزنامہ ٹیلی گراف سے گفتگو کرتے ہوئے لیجنڈ کھلاڑی کا کہنا تھا کہ اینڈریو اسٹراس الیون عالمی نمبر ایک حریف کو…

رمیش رتنائیکے سری لنکا کے عبوری کوچ مقرر

سابق تیز گیند باز رمیش رتنائیکے کو آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے سری لنکا کا عبوری کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا آغاز اگلے ماہ ہو رہا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کی عبوری کمیٹی کے چیئرمین اُپالی دھرماسینا نے…

آسٹریلیا کے خلاف سیریز؛ سری لنکا کا ڈی آر ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز میں امپائرز کے فیصلوں پر نظر ثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کو استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گو کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ڈی آر ایس کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا ہے لیکن اس فیصلے کا…

کنگسٹن ٹیسٹ تنازع؛ ڈیرل ہارپر کی بھارت اور آئی سی سی پر کڑی تنقید

بین الاقوامی کرکٹ کونسل پر بھارت کے بڑھتے ہوئے اثرات اس وقت دنیائے کرکٹ کا اہم ترین موضوع ہیں اور بھارت کے علاوہ ہر ملک سے اس پر تنقید کی جا رہی ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں کو بھی شاید اپنے ملک کی اس برتری کا احساس ہو گیا ہے اور اس کا ہلکا سا اظہار…

آئی سی سی کی پاکستان ٹاسک ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گا

پاکستان ٹاسک ٹیم کی رپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے شدید اعتراضات کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا وفد ممکنہ طور پر پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تاہم اس کی تفصیلات، نوعیت اور وقت کا اعلان نہیں کیا گیا کیونکہ اس کو حتمی شکل دینا ابھی باقی ہے۔…

عالمی درجہ بندی؛ انگلستان کی نظریں نمبر ایک پوزیشن پر

ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کی سرفہرست پوزیشن کو انگلستان سے خطرات لاحق ہے جو سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کے بعد بلند حوصلوں کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ بھارت اور انگلستان کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 21…

"پی ٹی ٹی رپورٹ" پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان نیا تنازع

بین الاقوامی کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تعلقات مزید خرابی کی طرف جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی کی مقررہ کردہ پاکستان ٹاسک ٹیم کی سفارشات پر تحفظات کے اظہار کے بعد آئی سی سی نے ٹاسک ٹیم کی…