مستقبل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا: اعجاز بٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجازبٹ کا کہنا ہے کہ ان کے مستقبل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے بعد اعجاز بٹ دبئی سےوطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اس…