پی ایس ایل کا بخار

پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے قبل کس نے سوچا تھا کہ پہلے سیزن سے ہی اس کے حصے میں اتنی مقبولیت اور کامیابی آئے گی؟ ایک ایسا ملک جس کے میدان بین الاقوامی کرکٹ کے لیے ترس رہے تھے، مگر سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر اسے اپنی لیگ بھی اپنے دوسرے ’کرکٹ…

’بشو کا قاتلانہ حملہ‘، پاکستان بال بال بچ گیا

گرفت میں آیا ہوا مقابلہ ہاتھوں سے نکال کر سنسنی پھیلا دینا اور اس سنسنی خیزی میں کبھی جیت جانا تو کبھی ہار جانا پاکستان کرکٹ کا خاصہ ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں جب دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تھا تو پاکستان صرف تین…

یاسر بمقابلہ آشون، کون بہتر؟

بھارت کے اسپنر روی چندر آشون نے حال ہی میں تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ روی 39 ٹیسٹ مقابلوں میں 220 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے اسپنر یاسر شاہ ہیں، جنہوں نے سب سے کم مقابلوں میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والوں…

جنوبی افریقا کی نظریں آسٹریلیا کے خلاف پہلے وائٹ واش پر

دنیائے کرکٹ’عظیم‘ آسٹریلیا کی عظمت کے سورج کو جنوبی افریقا کے میدانوں پر میزبان ٹیم کے ہاتھوں گرہن لگتے ہوئے دیکھ رہی ہے، جہاں آسٹریلیا کو پانچ ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں صفر-چار کی ہزیمت کا سامنا ہے۔ اگر سیریز کے پانچویں اور آخری میچ…

انوکھا اعزاز اظہر علی کے نام

ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے اور آخری مقابلے میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے جس میں ابتدائی دو جوڑیوں کی شراکت نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اس میچ کی خاص بات، کپتان اظہر علی کی سنچری ہے۔ یہ…

کرکٹ تاریخ کا سب سے لمبا چھکا کون سا؟

آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی مرو ہیوز نے ایک بار کہا تھا کہ میں نے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے ایک بار ایسا شاٹ مارا تھا کہ گیند گریٹ سدرن اسٹینڈ کی چھت پر جا گری تھی۔ وہ الگ بات کہ اسٹینڈ اس وقت زیر تعمیر تھا اور چھت کا پینل زمین پر پڑا…

عمران خان بمقابلہ مصباح الحق

کرکٹ کے تناظر میں عمران خان کا ذکر ہو تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ تصور میں 1992ء کے ورلڈکپ کی فاتحانہ تصویر نہ ابھرے۔ فاتح ٹیم، عمران خان کی قیادت میں ٹرافی اٹھائے ہوئے اور چہروں سے خوشی پھوٹتے ہوئے۔ دوسری طرف حالیہ دنوں میں جب بھی مصباح…

سب سے مشکل باؤلر شعیب اختر تھے، کرس گیل کا اعتراف

جدید کرکٹ کے تیز ترین بلے بازوں میں سے ایک کرس گیل کی خود نوشت سوانح حیات’’سکس مشین‘‘ کے عنوان سے شائع ہوگئی ہے۔ گیل آج کل اس کتاب کی مشہوری میں مگن ہیں اور اسی لیے انہوں نے بھارت میں ایک تشہیری تقریب میں شرکت کی۔تقریب میں بھارتی کرکٹ بورڈ…

بھارت کی نظریں پاکستان کی پوزیشن پر، کوچ انیل کمبلے تیار

بھارت کے کرکٹ کوچ انیل کمبلے نے کہا ہے کہ پچ کھیل کے نتائج میں مرکزی کردار ادا نہیں کرتی۔ ان کا یہ بیان اس موقع پر آيا ہے جب بھارت رواں ماہ سے اپنی سرزمین پر ایک بھرپور ٹیسٹ سیزن کا آغاز کرنے جارہا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم پہلے نیوزی لینڈ کی…

کیا کرکٹ میدان میں امپائروں کی ضرورت باقی ہے؟

کھیلوں کی دنیا میں ایک کہاوت ہے کہ ’’امپائر نہ ہوتے تو کھیل نہ ہوتے۔ ‘‘ بعض لوگوں کو اس سے اختلاف ہوسکتا ہے۔ ہم گلی کوچوں میں نوجوانوں کو اکثر کسی امپائر یا ریفری کے بغیر کھیلتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات کھیلنے والوں ہی میں سے کوئی…