[آج کا دن] ایڈیلیڈ کا تاریخی ٹیسٹ، ایک رن کی جیت

مختصر طرز کی کرکٹ میں تو سنسنی خیز مقابلے معمول کی بات ہے، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ تو ایسے کئی معرکوں کی شاہد رہی ہے جب معاملہ ’آخری بندوق اور آخری سپاہی‘ تک پہنچ جاتا ہے لیکن طویل طرز کی کرکٹ جسے کرکٹ کا ’سست ترین فارمیٹ‘ کہا جاتا

[ریکارڈز] سب سے زیادہ اننگز کھیلنے والی اوپننگ جوڑیاں

ایلسٹر کک اور اینڈریو اسٹراس جب پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انگلستان کی پہلی اننگز کھیلنے کے لیے ابوظہبی کے خوبصورت میدان میں اترے تو یہ 100 واں موقع تھا جب دونوں کھلاڑیوں نے ایک ساتھ اپنی ٹیم کی جانب سے اوپننگ کی۔ یوں یہ کرکٹ کی تاریخ…

[ریکارڈز] ایک اننگز میں دو بلے بازوں کی ڈبل سنچریاں

آسٹریلیا کے موجودہ اور سابق دونوں کپتانوں، یعنی مائیکل کلارک اور رکی پونٹنگ، نے پورے دورے میں جدوجہد کرنے والی بھارتی باؤلنگ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے اور ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ کے دوران پہلی اننگز میں دونوں بلے بازوں نے…

آسٹریلیا کے حیران کن فیصلے، جارج بیلے ٹی ٹوئنٹی کپتان، 41 سالہ بریڈ ہوگ کی واپسی

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں حیران کن طور پر 41 سالہ اسپنر بریڈ ہوگ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ کپتان کیمرون وائٹ کو ٹیم سے ہی باہر کر کے قیادت جارج بیلے کو بخش دی گئی ہے جنہوں نے آج تک بین…

انگلش ذرائع ابلاغ کے اوچھے ہتھکنڈے نہیں چلیں گے، سعید اجمل کا حوصلہ مزید بلند ہوگا: وسیم…

ماضی کے عظیم پاکستانی باؤلر وسیم اکرم نے سعید اجمل کے ایکشن پر اعتراضات اٹھانے والے برطانوی ذرائع ابلاغ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ یہ پاکستانی کھلاڑیوں کو دباؤ میں لانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے لیکن اس سے اُن کے حوصلے مزید بلند ہوں…

[ریکارڈز] رکی پونٹنگ کے 13 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کے 13 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ یوں وہ تاریخ کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے 13 ہزار کا سنگ میل عبور کیا ہو۔ ایڈیلیڈ میں بھارت کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز انہوں نے ناقابل…

دلشان نے قیادت چھوڑ دی، جے وردھنے دوبارہ کپتان بنا دیے گئے

اپنی قیادت میں تمام ٹیسٹ اور ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بالآخر سری لنکا کے کپتان تلکارتنے دلشان کپتانی سے تائب ہو گئے ہیں اور سری لنکا کرکٹ نے ان کی جگہ مہیلا جے وردھنے کو ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے۔ یوں عالمی کپ 2011ء…

وینڈررز میں سنسنی خیز معرکہ، سری لنکا فاتح

سری لنکا انتہائی مضبوط پوزیشن پر آ کر جنوبی افریقہ والی حرکت کرنے والا تھا، لیکن محض اپنا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے والے سچترا سینانائیکے نے رابن پیٹرسن کو چھکا رسید کر کے دورۂ جنوبی افریقہ کے اختتام کو یادگار بنا دیا۔ البتہ…

میچ فکسنگ کی تاریخ - خصوصی تحریر

میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔ ایسے مقابلوں میں کسی ایک یا دونوں مخالف…

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: شاہد آفریدی کا جرات مندانہ قدم لائقِ تقلید

شاہد آفریدی کے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں حصہ نہ لینے کے فیصلے پر ہندوستان سے ہمارے لکھاری سلمان غنی کا تبصرہ ایک ایسے وقت میں جب اسپاٹ فکسنگ سانحے نے پوری پاکستانی قوم کو دنیا کے سامنے شرمندہ ہونے پر مجبور کردیا تھا، پاکستانی کرکٹ ٹیم نے…