سچن زخمی، وطن واپس جائیں گے

گوکہ بھارت نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز برابر کر لی ہے لیکن سیریز میں فتح حاصل کرنے کے مقصد سچن ٹنڈولکر کے زخمی ہونے کے باعث سخت دھچکا پہنچاہے۔ان سے پہلے اوپننگ جوڑی وریندر سہواگ اور گوتم گمبھیر اور…

رچی رچرڈسن ویسٹ انڈیز کے مینیجر مقرر

ماضی کے عظیم کھلاڑی اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈسن کو اگلے دو سالوں کے لیے ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کا مینیجر مقرر کر دیا ہے اور اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ ان کی ابتدائی ذمہ داریاں سری لنکا کے لیے ایک روزہ مقابلے اور عالمی کپ…

پروٹیز بلے باز جواب دے گئے؛ بھارت 1 رن سے فتحیاب

حتمی نتیجہ: بھارت: 190 (یوراج سندھ: 53، ٹسوٹسوبے: 22/4) جنوبی افریقہ: 189 (گریم اسمتھ 77، مناف پٹیل: 29/4) بھارت 1 رنز سے کامیاب بھارت کے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران کھیلی جانے والی 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ وانڈرز اسٹیڈیم…

اسپاٹ فکسنگ معاملے کی پوری تحقیقات سامنے لائیں گے: آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہارون لورگاٹ نے 5 فروری کو پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آئی سی سی کے ٹریبونل کا فیصلہ سامنے آتے ہی اسپاٹ فکسنگ کے معاملات کی تمام تفصیلات سامنے لانے کا وعدہ کیا ہے۔ ملبورن میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ…

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی خارج از امکان: آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے جنرل مینیجر برائے کرکٹ ڈیو رچرڈسن نے مستقبل قریب میں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔ پاکستان مارچ 2009ء میں لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملوں کے بعد سے بین…

بلیک کیپس اور گرین شرٹس مقابلے کیلیے تیار

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 15 جنوری سے ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں مہمان ملک کو 1-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔ جو اسے ٹیسٹ میچ کے تیسرے ہی دن 10 وکٹوں سے نیوزی لینڈ کو شکست دے…

کینگروز نے حساب برابر کردیا، انگلینڈ کو 4 رنز سے شکست

بالآخر انگلستان کی ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل فتوحات کو بریک لگ گیا اور ملبورن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں انگلستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ اسے اتفاق کہیے یا کچھ…

دوسرے ٹیسٹ کے لیے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے باعث اس مرتبہ حکمت عملی میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے اور آل راؤنڈر جیمز فرینکلن اور تیز گیند باز ڈیرل ٹفی کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا…

عالمی کپ 2011ء: زمبابوے کے حتمی اسکواڈ کا اعلان

زمبابوے نے اگلے ماہ شروع ہونے والے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایلٹن چگمبورا کی قیادت میں عالمی کپ کھیلنے والے زمبابوین اسکواڈ میں چھ بلے باز، تین سیمرز اور تین اسپنر شامل ہیں جبکہ بلے بازوں میں سے دو…

جنوبی افریقہ کے سامنے بھارتی بیٹنگ ڈھے گئی

حتمی نتیجہ: جنوبی افریقہ: 289/9؛ بھارت: 105/4 جنوبی افریقہ 135 رنز سے کامیاب بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی سیریز میں اب تک کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن ایک روزہ سیریز کے پہلے ہی میچ میں بھارت کی پروٹیز کے ہاتھوں…