زمرہ محفوظات

آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اقدامات پر مفصل خبریں، مضامین اور فیچرز

سال کے بہترین کھلاڑی، 24 میں سے صرف ایک پاکستانی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک سال کے عرصے میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کردیا ہے جس میں صرف ایک پاکستانی کھلاڑی شامل ہے۔ بھارت کے سابق کپتان اور آئی…

یونس اور مصباح سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل

پاک-آسٹریلیا سیریز سے قبل یہ خدشہ تھا کہ شاید یہ دو ٹیسٹ یونس خان اور مصباح الحق کے کیریئر کے خاتمے کا سبب بن جائیں۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے خلاف پے در پے شکستوں کے بعد ٹیم کے حوصلے پست تھے لیکن ان دونوں تجربہ کار کھلاڑیوں نے ثابت کیا کہ…

عالمی درجہ بندی: یونس خان سرفہرست 10 میں، جنوبی افریقہ عالمی نمبر ایک

پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھی تبدیلیاں ہوئی ہیں جس کے مطابق دبئی ٹیسٹ کے مرد میدان یونس خان سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے دبئی میں ریکارڈ دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں اور…

آئی سی سی کی تجویز، محمد عامر کے لیے ممکنہ خوشخبری

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا اعلان پاکستان کے پابندی کے شکار تیز باؤلر محمد عامر کے لیے خوشی کا پیغام ہو سکتا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ پابندی بھگتنے والے کھلاڑیوں کو سزا مکمل ہونے سے چند ماہ پہلے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے سکتا ہے،…

پاکستان کے لیے درجہ بندی بہتر بنانے کا موقع

پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کل یعنی بدھ سے دبئی میں شروع ہو رہی ہے جس کے دو ٹیسٹ مقابلے دونوں ٹیموں کو عالمی درجہ بندی میں بہتر مقام حاصل کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔ آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک بن سکتا ہے جبکہ پاکستان دوبارہ اپنا…

غیر قانونی باؤلنگ ایکشن ، آئی سی سی کی جانب سے کارروائیوں کا دفاع

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے خلاف اپنی حالیہ کارروائیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ جانچ کا طریقہ کار بالکل درست ہے۔ 20 سالوں تک غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی جانچ کرنے والے دنیا کے واحد ادارے یونیورسٹی آف…

سہاگ غازی اور پراسپر اتسیا پر بھی پابندی لگ گئی

جب سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے نئے ضابطوں کا اعلان کرکے مشکوک باؤلنگ ایکشن کے خلاف کارروائی ڈالی ہے، گاہ کی بھینٹ چڑھنے والا ہر گیندباز پابندی کی سان چڑھا ہے۔ اب تازہ ترین "شکار" بنگلہ دیش کے سہاگ غازی اور زمبابوے کے پراسپر اتسیاہیں، جن…

"نو سو چوہے کھا کر۔۔۔۔۔ "، بالآخر تیز باؤلر بھی زد میں آگئے

نصف درجن آف اسپنرز کو نشانہ بنانے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بالآخر اپنی 'نظر کرم' تیز گیندبازوں کی جانب بھی کرلی ہے اور بنگلہ دیش کے الامین حسین بھی مشتبہ باؤلنگ ایکشن رکھنے والے باؤلرز کی فہرست میں آ گئے ہیں۔ پاکستان کے…

سعید اجمل پر پابندی عائد؛ باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے اسپن جادوگر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں بین الاقوامی کرکٹ میں گیند بازی سے روک دیا ہے۔ سعید 15 روز کے اندر آئی سی سی کے اس فیصلے کے خلاف اپیل کرسکتے ہیں۔…

آسٹریلیا کو زمبابوے سے شکست، فائدہ بھارت نے اٹھا لیا

تین دہائیوں کے بعد کسی ایک روزہ مقابلے میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست نے آسٹریلیا کو عالمی درجہ بندی میں سخت نقصان پہنچایا ہے اور بھارت کو ایک مرتبہ پھر دنیا کی نمبر ایک ون ڈے ٹیم بنا دیا ہے۔ اتوار کو ہرارے میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز…