بنگال ٹائیگرز ناکام، افغانستان نے پہلا ٹی20 جیت لیا
افغانستان نے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش کو 45 رنز سے شکست دے کر خود سے وابستہ توقعات کو سچ کر دیکھایا، افغانی دستے نے ہر شعبے میں خود سے زیادہ تجربہ کار بنگلہ دیش کو بے بس کئے رکھا اور 3 میچوں کی سیریز میں 1.0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔…